)Iranian Writers Association( ادیبوں کے ہمراہ اظہار رائے کی آزادی کے لیے آپ ہمیشہ پیش پیش رہے ۔ انقلاب 1979ء کے بعد بھی کمیونزم کی طرف جھکاؤ رکھنے والی سیاسی جماعت حزب تودہ کی ذیلی ادبی تنظیم شورای نویسندگان و هنرمندان ایران کے پلیٹ فارم سے آپ کی ادبی سرگرمیاں جاری )Council of Writers and Artistes o..