Urdu Translation of Dune - NovelTranslation By Shaukat Nawaz Niazi’’ڈیون‘‘ سائنس فکشن میں ایک سنگِ میل ہے۔ فرینک ہربرٹ نے اس ناول کے منظرنامے میں دانستہ طور پر ٹیکنالوجی سے احتراز برتا، تاکہ مستقبل کے انسانی معاشرے میں ٹیکنالوجی کے بجائے انسانیت کی سیاست کو مرکزِنگاہ بنایا جا سکے۔ مثلاً ناول کی کہان..