دنیائے
ادب میں کولمبیا سے تعلق رکھنے والے ادیب گیبرائیل گارشیا مارکیز کو
نمایاں حیثیت حاصل ہے۔ کولمبیا میں بیسویں صدی میں اس سے بڑا اور مشہور
ادیب نہیں ۔ گارشیا مارکیز کو عالمی شہرت اس وقت ملی جب 1982ء میں انہیں
ادب کے نوبل انعام سے نوازا گیا۔ ان کے ناول دنیا کی کئی زبانوں میں ترجمہ
ہوئے ،..
ناول: کرنل کو کوئی خط نہیں لکھتا - ناول نگار : گارشیا مارکیز
تبصرہ : محمد جميل اختر
گبریل گارسیا مارکیز کا مختصر ناول ہے، یہ " تنہائی کے سو سال " سے پہلے کی بات ہے یعنی اس کہانی میں جادوئی حقیقت نگاری نہیں ہے۔
یہ ناول پہلی بار 1961 میں چھپا ، سن 1948 سے 1958 تک کولمبیا میں سرد جنگ تھی ،..
"ملتے ہیں اگست میں" کی صورت میں گارسیا مارکیز کی قصّہ گوئی کی بے مثال صلاحیت ایک بار پھر جگمگا رہی ہے۔ یہ گمشدہ گوہر محبت، محرومی اور آرزو کی ایک مسحور کن کہانی کو منظرِ عام پر لاتا ہے، جو قارئین کو یاد دلاتا ہے کہ کیوں گارسیا مارکیز ایک ادبی دیوتا ہیں۔ نیو یارک ٹائمزگارسیا مارکیز کا ’’ملتے ہیں اگس..
تنہائی کے سو سال - نوبل انعام یافتہ ناول - یہ کتاب سرورق کے حساب سے صدیوں پرانی لگ رہی ہوگی ۔ لیکن جب یہ آپ کے سامنے آئے گی توآپ حیرت سے اچھل پڑیں گے ، تحیر سے آپ کا رنگ زرد ہو جائے گا ، آپ کی آنکھیں اس کو دیکھ کر کھلی کی کھلی رہ جائیں گی ۔جی ہاں ! اس کتاب نے نقاب اوڑھ رکھا ہے ، نقاب کے..
Translated by : Arshad Waheed
اگر کوئی 53 سال 7 ماہ 11 دن کی لازاول محبت کو اپنی روح کی گہرائیوں سے محسوس کرنا چاہتا ہے تو وہ '' وبا کے دنوں میں محبت '' کا مطالعہ ضرور کرے... گیبریل گارشیا مارکیز نے اپنے ناول ''وبا کے دنوں میں محبت'' میں جو جداگانہ منفرد اور اچھوتا احساس پیش کیا اس نے محبت کو آف..