Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Garcia Marquez Ki Kahanian - گارشیا مارکیز کی کہانیاں

Garcia Marquez Ki Kahanian - گارشیا مارکیز کی کہانیاں
Garcia Marquez Ki Kahanian - گارشیا مارکیز کی کہانیاں
Garcia Marquez Ki Kahanian - گارشیا مارکیز کی کہانیاں
-25 %

Rs.600
Rs.800

دنیائے ادب میں کولمبیا سے تعلق رکھنے والے ادیب گیبرائیل گارشیا مارکیز کو نمایاں حیثیت حاصل ہے۔ کولمبیا میں بیسویں صدی میں اس سے بڑا اور مشہور ادیب نہیں ۔ گارشیا مارکیز کو عالمی شہرت اس وقت ملی جب 1982ء میں انہیں ادب کے نوبل انعام سے نوازا گیا۔ ان کے ناول دنیا کی کئی زبانوں میں ترجمہ ہوئے ، ایک ناول نگار ہونے کے ساتھ ساتھ ان کے افسانے بھی دنیا بھر میں پڑھے جاتے ہیں۔ ان کی کئی کہانیوں پر فلمیں بھی بنیں۔

ان کے بارہ افسانوں کا اردو روپ آپ کی خدمت میں پیش ہے۔ ان افسانوں کے موضوعات گارشیا کے روایتی موضوعات ہیں جس میں اپنے آبائی علاقے اور خاص طور پر آبائی گاؤں سے جڑی کہانیاں پیش کی گئی ہیں، اس خطے کے لوگوں کی بود و باش ، ثقافت ، سوچ ، کاروباری رجحانات ، سیاسی ، ابتری کی صورت حال، اس کے علاوہ فلسفہ موت وحیات الہیات، اور مافوق الفطرت جیسے اچھوتے موضوعات کو بھی چھیڑا گیا ہے۔

یہ میری ترجمہ شدہ آٹھویں کتاب ہے۔ قارئین سے امید کرتا ہوں کہ اپنی قیمتی آراء سے ضرور آگاہ کریں گے-

نیئر عباس زیدی
Book Attributes
Pages 160

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Tags: translated