شارح: سید علی حیدر نظم طباطبائی طباطبائی کی شرحِ غالب کا یہ مثالی ایڈیشن کوئی چھ یا سات سال کی محنت کے بعد تیار کیا ہے۔ طباطبائی کی شرحِ غالب کے بارے میں یہ خیال ہمیشہ سے رہا ہے کہ اگر کوئی شخص اسے بالاستیعاب پڑھ لے تو اسے اُردو کی کلاسیکی شعریات اور شعر فہمی میں نکتہ سنجی کے فن سے پوری طرح واقفیت ہ..