-27 %
Ghazali Aur Ibn e Rushad Ka Qazia - غزالی اور ابن رشد کا قضیہ
- Writer: Muhammad Abdullah Shariq
- Category: History Books
- Pages: 228
- Stock: In Stock
- Model: STP-8052
Rs.1,100
Rs.1,500
غزالی اور ابن رشد کا قضیہ
(اصل عربی متون کی روشنی میں)
زیر نظر کتاب میں غزالی اور ابن رشد کی اصل تصانیف " تہافت الفلاسفہ" اور " تہافت التہافت" وغیرہ کو سامنے رکھتے ہوئے۔۔۔
حیات غزالی کے چند نادر تاریخی اوراق کی روشنی میں غزالی اور ابن رشد کی آویزش کے اصل نکات
دلیل کے اعتبار سے اس آویزش میں دونوں کی علمی پوزیشن
غزالی اور ابن رشد کے نام پر جاری روایت اور جدیدیت کی کشمکش کی تفہی
صلیبی حملوں کے عہد میں امہ کے سیاسی استحکام کے لیے غزالی کے علمی و عملی کردار کی توضیح
الحاد و جدیدیت کی غزالی دشمنی اور ابن رشد سے وابستگی کے حقیقی اسباب
غزالی پر سائنس دشمنی اور انکارعقلیت کی عالم گیر تہمت
انہیں مسلم امہ کے زوال کا ذمہ دار قرار دینے
کلیسائی جبر کی طرح مسلمانوں کے ہاں علمی و عقلی سرگرمیوں کی حوصلہ شکنی جیسے لبرل افتراءت اورعلما اسلام کو فسلسفہ کے " ناواقف نقاد" باور کرنے جیسے الزامات کا ایک جامع تحقیقی و تنقیدی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔
غزالی اور ابن رشد کا قضیہ
(اصل عربی متون کی روشنی میں)
مصنف: (مولوی مفتی ) محمد عبداللہ شارق
Book Attributes | |
Pages | 228 |