Sold Out
Gotam Budh (Hayat Aur Falsfa) - گوتم بدھ
- Writer: Karen Armstrong
- Category: Biography
- Pages: 239
- Stock: Sold Out
- Model: STP-3991
- ISBN: 978-969-731-033-3
Rs.600
بدھ مت مذہب کا آغاز انتہائی دلچسپ ہے۔ بدھ مت کا آغاز اس مذہب کے بانی کہلائے جانے والی محوری دور کی مشہور شخصیت گوتم بدھ سے نہیں بلکہ ان سے بھی صدیوں پہلے گزرے ہوئے بدھوں سے ہوتا ہے جنہوں نے نروان حاصل کر لیا تھا لیکن اس مذہب کے اصول فراموش کیے جانے کے بعد یہ مذہب فنائیت کا شکار ہوجاتا ہے اور صدیوں بعد گوتم بدھ اسے دریافت کرتا ہے۔
زیر نظر کتاب ہمیں اس مذہب سے متعلق انتہائی اہم حقائق کے ساتھ اس کے ماخذ، اصول، عقائد اور فلسفہ، دلیل کی روشنی میں پیش کرتی ہے جو یقینا ہمارے اور آپ محققین کے لیے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔
Book Attributes | |
Pages | 239 |