Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Gumaan - گمان

Gumaan - گمان
-25 % Sold Out
Gumaan - گمان
  • Writer: Arshad Waheed
  • Category: Novels 
  • Pages: 332
  • Stock: Sold Out
  • Model: STP-1006
  • ISBN: 978-969-9739-27-9
Rs.450
Rs.600

پاکستان کے بائیں بازو کی تاریخ کے پس منظر میں لکھے گئے اس ناول ’’گمان ‘‘ کا آغاز1960ء کی دہائی کے آخری حصے سے ہوتا ہے، جب اس وقت کی ایوب خان کی آمریت کے خلاف تحریک جنم لے رہی تھی اور عوام اس امید سے وابستہ ہوتے چلے جا رہے تھے کہ یہ انقلابی جدوجہد ان کی زندگیو ں کو سمت اور معنی عطا کرے گی۔ یہ ناول دائیں اور بائیں بازو کے درمیان اجتماعی سطح پر نظریاتی کشمکش کی بھی تصویر کشی کرتا اور اپنے زمانے کے سماجی رویوں کو بیان کرتا ہے۔ مصنف کا اندازِ تحریر سادہ اور اثر انگیز ہے -

Book Attributes
Pages 332

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good