Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Guzry Din - گزرے دن

Guzry Din - گزرے دن
-30 %
Guzry Din - گزرے دن
  • Writer: Hasan Manzar
  • Category: Biography 
  • Pages: 500
  • Stock: In Stock
  • Model: STP-11281
  • ISBN: 978-969-662-511-7
Rs.1,400
Rs.2,000

مُلکوں مُلکوں، شہروں شہروں گھُوم پھر کر اپنی کہانیاں حاصل کرنے والے، باکمال فکشن نگار اور کہانی کار ڈاکٹر حسن منظر، اپنی داستان سنانے آئے ہیں، آپ بہت جلد اُن سے ملیں گے، اُن کی خودنوشت ’’گزرے دن‘‘ میں !!

♦️ وہ حسن منظر جن کا افسانہ ’’لاسہ‘‘ سعادت حسن منٹو نے پڑھا تو بہت داد دی۔

♦️ فیض احمد فیض نے اُنھیں لکھا، ’’اب آپ کی کہانیاں پڑھ کر محسوس ہوا کہ اُن دوست نے آپ کی تعریف میں مبالغے کے بجائے کچھ کم گویائی سے کام لیا تھا۔‘‘

♦️ احمد ندیم قاسمی نے ایک ادبی نشست میں ’’ندیدی‘‘ کو سُن کر کہا، حسن منظر کا افسانہ اب پختگی کو پہنچ گیا ہے۔

♦️ مستنصر حسین تارڑ نے ناول ’’ حبس‘‘ پڑھا تو کہا، ’’اگر یہ ناول انگریزی یا کسی اور زبان میں ہوتا تو یقیناً نوبیل انعام کا حق دار ٹھہرایا جاتا۔‘‘

???? سرمایۂ حسن منظر:

1- گزرے دن (خودنوشت)
2- حبس (ناول)
3- دھنی بخش کے بیٹے (ناول)
4- انسان کا دیش (افسانے)

Book Attributes
Pages 500

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good