"پنجاب ایکسپریس" نوجوان سیاح اور ادیب حارث بٹ کا سفر نامہ ہے، جس میں رپورتاژ کا رنگ بھی ہے- مجھے یاد ہے کہ کوئی سیاحت کیلئے بیرون ملک جانےکا ارادہ ظاہر کرتا یا ساتھ کی دعوت دیتا تو میں سوچا کرتا تھا کہ اپنے ملک میں اتنا کچھ ہے، پہلے تو وہ دیکھا جائے. ایسی بہت سی جگہیں اور چیزیں ذہن میں آتیں. فورٹ من..