-29 %
Harry Potter Aur Azkaban Ka Aseer - Harry Potter Part 3 (Urdu Translation) - ہیری پوٹر اور اژقابان کا اسیر
- Writer: J K Rowling
- Category: Novels
- Pages: 416
- Stock: In Stock
- Model: STP-11649
Rs.600
Rs.850
پاکستان میں پہلی مرتبہ دنیا میں بچوں کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی سیریز "ہیری پوٹر"کے آٹھوں ناولوں کااردو ترجمہ میں سے تیسرے حصے کا ترجمہ-
جے کے رولنگ کے اس شاہ کار کا ترجمہ کیا ہے ملک کے نامور مصنف، ادیب، ناول نگار اور مترجم معظم جاوید بخاری صاحب نے۔۔۔۔بلاشبہ یہ بخاری صاحب کا اردو ادب اطفال پر ایک بڑا احسان ہے کہ انھوں نے انگریزی کی اس مقبول ترین سیریز کو اردو قارئین کے لیے اردو میں ڈھالا، اور پھر ترجمہ بھی اس قدر سلیس اور بامحاورہ کہ ترجمے کا حق ادا کردیا۔۔۔
Book Attributes | |
Pages | 416 |
Tags:
translated