حجاب امتیاز علی کی تحریر رومانوی لطافتوں سے سجی
ہوتی ہے اور ذہن میں وہ ایک ایسی خوش منظر دنیا بساتی ہیں کہ پڑھنے والے کو
پھول مسکراتے، ہوائیں گنگناتی اور دھوپ بدن چومتی اور سرد چاندنی وجود کو
بھگوتی ہوئی محسوس ہوتی ہے۔ رومانویت کے ایسے لوازمات اس ناول میں بھی
بدرجہ اتم موجود ہیں مگر جو بات ا..