- Category: History Books
- Pages: 712
- Stock: In Stock
- Model: STP-13345
ہند کے انگریز حکمران
ہندوستان پر ایسٹ انڈیا کمپنی کی حکمرانی 100 برس سے زائد رہی۔ 1608ء میں سورت ) میں تجارتی سرگرمیوں کا آغاز کرنے والی کمپنی 1757ء تک ہندوستان کی حکمران بن چکی تھی۔ 1874 میں ہندوستان کا اقتدار تاج برطانیہ کو منتقل کر دیا گیا۔وارن کا اقتدار کو ہسٹینگز، لارڈ کارنوالس، مارکوئیس ویلز لی اور لارڈ ڈلہوزی ایسٹ انڈیا کمپنی کے اہم گورنر تھے۔ یہ کتب ان کی ذاتی سوانح اور ان کے دور حکومت کے حالات و واقعات پر مشتمل ہیں۔
وارن ہسٹینگز، لارڈ کارنوالس، مارکوئیس ویلزلی، اور لارڈ ڈلہوزی برطانوی راج کے اہم وائسرائے تھے۔ ان کی دور حکومت میں اگرچہ کچھ اصلاحات اور ترقیاتی اقدامات کیے گئے، لیکن حتمی طور پر ہندوستانی عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوا۔ عوام کے حقوق کی پامالی، ثقافتی تشخص کا زوال، اور مقامی حکمرانوں کی خود مختاری کا خاتمہ ان کے دور کی نمایاں خصوصیات تھیں۔ یہ 4 کتب ذاتی سوانح کے علاوہ ان کے دورِ حکومت کے حالات و واقعات پر مشتمل ہیں۔
1)وارن ہیسٹنگز 1772ء تا 1785ء
2) لارڈ کارنوالس 1786ء تا 1793 ء
3) مارکوئیس ویلزلی 1798ء تا 1805 ء
4) لارڈ ڈلہوزی 1848ء تا 1856 ء
Book Attributes | |
Pages | 712 |