موجودہ
ملک عراق کی پرانی لیکن شاندار تاریخ ہزار ہا برسوں کی وسیع اور عریض چادر
پر پھیلی پڑی ہے، اور اس قابل فخر تاریخ کا تانا بانا مختلف اقوام نے بنا
تھا۔ ماضی کی ان زندہ جاوید عراقی قوموں میں سو میری اکاری، بابلی، کلدانی
لہ کسدی تھے، اشوری اور متانی وغیرہ شامل ہیں، ان کا لٹریچر ہم تک پہنچ چ..
(آگرہ، اکبر اور اُس کا دربار)
آگرہ، پرانا نام اکبر آباد، صدیوں تک شاہی رونق سے منور۔ اس کتاب میں آگرہ کی تاریخ، عمارات، اور اہم شخصیات کی بیانیہ ہے، خاص طور پر اکبری عہد کی رونق پر مرکوز ہوا ہے۔..
لاہور کی تاریخ پر ایک طالب علم کی حیثیت سے کام کرتے سالہا سال بیت گئے۔ گلیاں گھومتے، پرانی عمارات کو گرتے ، تباہ ہوتے دیکھا، کئی قبرستانوں پر جا کر عہد رفتہ کے مدفون خزانوں کو سلام پیش کیا۔ اپنی دانست میں جو بن پڑا، رکھتے مناظر کو پچھلی تحریروں سے ملا کر لکھنے کی کوشش بھی جاری رکھی ۔ کام اپنی مختلف ..
وہ سماجی نظام جو بنی نوع انسان کو ایک پشت میں دو بار عالمگیر جنگ کی بھٹی میں جھونک سکتا ہے. جو بیس سال کے مختصر عرصے میں کرہء ارض کو دو بار انسانی خون کے سمندر میں غوطہ دے سکتا ہے. وہ نظام جو نسل انسانی کے گورکنوں کو قصر ماتم کے معماروں کو "ہٹلر"، "مسولینی"، "چیمبرلین"، "لنلتھگو"، "ٹوجو"، "میزبائم"،..
مولانا ابوالکلام آزاد، تحریکِ آزادی کے سرگرم رہنما اور اس کے مختلف مراحل کے شاہد بھی تھے اور کئی تاریخی واقعات کا حصّہ بھی رہے۔ وہ بھارت سے انگریز اقتدار کی بے دخلی کے تو پُرجوش داعی تھے، مگر انہوں نے تقسیمِ ہند کی کُھل کر مخالفت کی۔ ان کا خیال تھا کہ ہندو اور مسلمان مل کر حکومت چلا سکتے ہیں۔مولان..
آٹھ ابواب پر مشتمل کتاب جس کے آغاز میں مکیاولی سے پہلے فکری دھاروں پر بحث کی گئی ہے۔ مسیحیت، افلاطونیت، خدا، اخلاقیات، سیاسیات اور اس کے بعد نشاۃ ثانیہ __ ان کی وجوہات اور اثرات زیر بحث لائے گئے ہیں اور اس بنیاد پر جدید فکر و فلسفہ کے بانی مکیاولی کی زندگی اور سیاسی نظریات کا احاطہ کیا گیا۔ مصنف مکی..
یہ کتاب ماضی کی ایسی بازیافت ہے جو قاری کے ذہن سے زیادہ دل کو اپیل کرتی
ہے، معصومانہ واردات قلبی کا ایسا بیان کہ پڑھنے والے پہ گویا بیت جاتا
ہے،ساتھ بہا لے جاتا ہے۔ مسلم برصغیر کی خاکستر کی انہی چنگاریوں سے وہ
شعلہ فروزاں ہوا جو آج پوری امت کوروشنی دکھا رہا ہے۔ ہماری آج کی نسل
بھی اگر انہی..
ریلوے کا آغاز، حائل مشکلات، ارتقائی منازل اوربرصغیر میںاس نظام کے اجراء کے بعد وطنِ عزیز میں اس کے حشر نشر کے بارے میں دلچسپ، مضحکہ خیز، خوفناک اور حیرت انگیز حالات اور واقعات پر مبنی کتاب۔
ریل کی سیٹی کی آواز، دخانی انجن کا دھواں، انجن کی دھمک اور چھک چھک کی موسیقیت کے ساتھ گذشتہ کئی نسلوں کی ..
یہ طے ہے آپ "کشمیر کہانی"ایک دفعہ پڑھنا شروع کریں گے تو واپس نہیں رکھ پائیں گے۔ اس کتاب میں نیا سنسنی خیز تجربہ کیا گیا ہے۔ آپ خود کو اس زمانے میں پائیں گے جب ہندوستان میں پاور ٹرانسفر ہو رہی ہے۔ لندن سے آخری وائسرائے اپنی خوبصورت بیوی اور سترہ سالہ بیٹی کے ساتھ دلّی ایئرپورٹ پر اتر رہا ہے۔ سب اہ..
اس کتاب میں بہت سے موضوعات ایسے ہیں جن پر آپ پہلی مرتبہ بہت کچھ پڑھیں گے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ گزشتہ دس برسوں میں ملتان پر ملتان ٹی ہاؤس کے پلیٹ فارم سے بہت شاندار کام ہوا جو ’’مقالاتِ ملتان‘‘ کی شکل میں محفوظ ہو چکا ہے۔ گزشتہ کئی برسوں سے ملتان پر نت نئے انداز سے کام ہو رہا ہے لیکن اس کے باوجود ابھی ..
ہندوستان کا تاریخی خاکہ | مارل مارکس
ہندوستان کا تاریخی خاکہ مارکس اور اینگلز کی کتاب ، اس میں مارکس نے ہندوستان کی تاریخ کا خلاصہ پیش کیا ہے ۔ یہ کتاب بنیادی طور پر ۲۶۴ تا ۱۸۸۵ء تک کے واقعات کا احاطہ کرتی ہے اور نہایت عمدہ کتاب ہے ۔ اس میں مارکس اور اینگلز نے ہندوستان کی تاریخ سے منسلک وا..
مغل دور حکومت میں یہاں عیسائی مشنری آنا شروع ہو گئے تھے ۔ عام لوگوں میں تبلیغ کے بجائے اُن کا مقصد یہ تھا کہ اگر وہ حکمراں کو عیسائی بنالیں تو باقی رعایا بھی اُس کی تقلید کرے گی ۔ اکبر کے دور حکومت میں گوا سے عیسائی مشن آیا تا کہ اکبر کو عیسائی بنانے کی کوشش کی جائے ۔ اکبر کو بھی مختلف مذاہب کے بارے..
کنیا لال گابا (کے ایل گابا) تقسیم ہند سے قبل قانون دانی میں ایک بہت بڑا نام تھا۔ قبولِ اسلام کے بعد وہ خالد لطیف گابا کی حیثیت سے جانے گئے۔ انہوں نے برطانیہ سے قانون کی اعلیٰ ڈگریاں حاصل کیں۔ اُن کی ایک کتاب
Famous Trials for Love and Murder
‘ ہے۔ اس میں ایک مقدمے میں انگریز مرد اور عور..
سانسی خاندان کا تاریخی پس منظر ، مہاراجہ رنجیت سنگھ ایک مشہور سانسی، نسلی اور ثقافتی خصوصیات ، سانسی خاندان کے اتحادی نسل گروہ بیرون انڈیا اور پاکستان میں سانسی بولی ، سانسی آبادی ، تعلیمی اور معاشی زندگی ، مذہبی عقائد اور طریقے ، سانسی گوتیں ، سماجی رسوم و آداب ، شادی کی روایات ، موت کی رسومات- جرا..
ڈاکٹر مبارک علی
کی 10 کتب کا سیٹ - اس میں شامل ہیں :1) ہندوستان - مکمل سیٹ 2) جاگیرداری3) تاریخ اور عورت4) علماء اور سیاست5) تاریخ اور معاشرہ6) تہذیب کی کہانی - مکمل سیٹ 7) برصغیر میں مسلمان معاشرہ کا المیہ 8) تاریخ اور مذہبی تحریکیں9) تاریخ : ٹھگ اور ڈاکو10) مغل دربار..