Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Pakistan Chronicle Part 2 - پاکستان کرونیکل

Pakistan Chronicle Part 2 - پاکستان کرونیکل
-20 %
Pakistan Chronicle Part 2 - پاکستان کرونیکل
Rs.2,800
Rs.3,500

یکم اپریل 2018 سے 31 مارچ 2024

"پاکستان کرونیکل" پاکستان کا پہلا تاریخ وار عوامی انسائیکلوپیڈیا ہے- جو جناب عقیل عباس جعفری کی انتھک محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے

کتاب سے استفادہ کو آسان اور وقیع بنا دیتا ہے۔ انسائیکلوپیڈیا کی ایک یہ ترتیب بھی خوبصورت ہوتی کہ اس میں مہینے کے دن اور تاریخ کو بنیاد بنا کر تاریخ وار واقعات کو لکھا جاتا اس طرح کسی بھی مہینے کی کسی بھی تاریخ کے اہم واقعات کو ایک ہی جگہ سمیٹ کر سال بہ سال کی تفصیل ملتی۔ یوں کسی بھی تاریخ کے واقعات خواہ وہ کسی بھی سال سے متعلق ہوتے، ایک ہی جگہ اور ترتیب میں مل جاتے۔ بہرحال یہ تو ایک رائے ہے اور ظاہر ہے اس پر بھی دوسرے بہت سے طریقوں اور ترتیب کے ساتھ ساتھ سوچا گیا ہوگا۔ پاکستان سے محبت کرنے والوں اور حوالہ جاتی کام کرنے والوں کے لیے یہ ایک خوبصورت تحفہ ہے۔

انسائیکلوپیڈیا کو مرتب کرنے کے حوالے سے عقیل عباس جعفری صاحب بلاشبہ خراجِ تحسین کے مستحق ہیں۔

Book Attributes
Pages 1324

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good