Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Qafla Kiyun Luta - قافلہ کیوں لٹا

Qafla Kiyun Luta - قافلہ کیوں لٹا
-21 % Sold Out
Qafla Kiyun Luta - قافلہ کیوں لٹا
Rs.1,100
Rs.1,400

عالم اسلام کی تاریخ پر ایک مجہتدانہ نظر

زیر نظر کتاب اسلام اور مغربی تہذیب کی تاریخ کا ایک پرمغز، بصیرت افروز چشم کشا تجزیہ جو9/11 کی واقعات کو زیر بحث لاتے ہوئے اسلامی تہذیب کی تاریخ پیش کرتا ہے جسے اچانک بعض اجنبی تصورات نے آگھیرا ہے اور اب وہ اپنی سمت درست کرنے کی جستجو میں ہے مصنف بتاتے ہیں کہ عالم اسلام اور اس کے افراد کو رونما ہونے والے واقعات سے کس طرح متاثر ہوئے اور ان واقعات کا بیان آج کے سیاسی مباحثوں اور تنازعات میں کس طرح معاون ہے اس کی معلومات میں اضافہ کرتا ہے۔

Book Attributes
Pages 400

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Tags: translated