یہ طے ہے آپ "کشمیر کہانی"ایک دفعہ پڑھنا شروع کریں گے تو واپس نہیں رکھ پائیں گے۔ اس کتاب میں نیا سنسنی خیز تجربہ کیا گیا ہے۔ آپ خود کو اس زمانے میں پائیں گے جب ہندوستان میں پاور ٹرانسفر ہو رہی ہے۔ لندن سے آخری وائسرائے اپنی خوبصورت بیوی اور سترہ سالہ بیٹی کے ساتھ دلّی ایئرپورٹ پر اتر رہا ہے۔ سب اہ..
اس کتاب میں بہت سے موضوعات ایسے ہیں جن پر آپ پہلی مرتبہ بہت کچھ پڑھیں گے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ گزشتہ دس برسوں میں ملتان پر ملتان ٹی ہاؤس کے پلیٹ فارم سے بہت شاندار کام ہوا جو ’’مقالاتِ ملتان‘‘ کی شکل میں محفوظ ہو چکا ہے۔ گزشتہ کئی برسوں سے ملتان پر نت نئے انداز سے کام ہو رہا ہے لیکن اس کے باوجود ابھی ..
ہندوستان کا تاریخی خاکہ | مارل مارکس
ہندوستان کا تاریخی خاکہ مارکس اور اینگلز کی کتاب ، اس میں مارکس نے ہندوستان کی تاریخ کا خلاصہ پیش کیا ہے ۔ یہ کتاب بنیادی طور پر ۲۶۴ تا ۱۸۸۵ء تک کے واقعات کا احاطہ کرتی ہے اور نہایت عمدہ کتاب ہے ۔ اس میں مارکس اور اینگلز نے ہندوستان کی تاریخ سے منسلک وا..
مغل دور حکومت میں یہاں عیسائی مشنری آنا شروع ہو گئے تھے ۔ عام لوگوں میں تبلیغ کے بجائے اُن کا مقصد یہ تھا کہ اگر وہ حکمراں کو عیسائی بنالیں تو باقی رعایا بھی اُس کی تقلید کرے گی ۔ اکبر کے دور حکومت میں گوا سے عیسائی مشن آیا تا کہ اکبر کو عیسائی بنانے کی کوشش کی جائے ۔ اکبر کو بھی مختلف مذاہب کے بارے..
کنیا لال گابا (کے ایل گابا) تقسیم ہند سے قبل قانون دانی میں ایک بہت بڑا نام تھا۔ قبولِ اسلام کے بعد وہ خالد لطیف گابا کی حیثیت سے جانے گئے۔ انہوں نے برطانیہ سے قانون کی اعلیٰ ڈگریاں حاصل کیں۔ اُن کی ایک کتاب
Famous Trials for Love and Murder
‘ ہے۔ اس میں ایک مقدمے میں انگریز مرد اور عور..
سانسی خاندان کا تاریخی پس منظر ، مہاراجہ رنجیت سنگھ ایک مشہور سانسی، نسلی اور ثقافتی خصوصیات ، سانسی خاندان کے اتحادی نسل گروہ بیرون انڈیا اور پاکستان میں سانسی بولی ، سانسی آبادی ، تعلیمی اور معاشی زندگی ، مذہبی عقائد اور طریقے ، سانسی گوتیں ، سماجی رسوم و آداب ، شادی کی روایات ، موت کی رسومات- جرا..
ڈاکٹر مبارک علی
کی 10 کتب کا سیٹ - اس میں شامل ہیں :1) ہندوستان - مکمل سیٹ 2) جاگیرداری3) تاریخ اور عورت4) علماء اور سیاست5) تاریخ اور معاشرہ6) تہذیب کی کہانی - مکمل سیٹ 7) برصغیر میں مسلمان معاشرہ کا المیہ 8) تاریخ اور مذہبی تحریکیں9) تاریخ : ٹھگ اور ڈاکو10) مغل دربار..
ہندوستان میں تہذیب کی ابتداء اگرچہ وادی سندھ کی تہذیب سے ہوئی لیکن یہ تہذیب حادثات کے
ہاتھوں زوال کا شکار ہو کر مٹی میں مدفون ہو گئی۔ ہندوستان کی تاریخ آریاؤں کی آمد سے شروع ہوتی ہے جو 1500 قبل مسیح میں ہندوستان میں آنا شروع ہوئے تھے ۔ 1920 عیسوی میں جب ہر پہ اور موہنجو داڑو دریافت ہوئے تو تاریخ کی..
ان فاتحین کی کہانی جنہوں نے ایک دنیا زیر و زبر کر دیا چنگیز خان، ایک چھوٹے سے قبیلے کا سردار جو تاریخ کا سب سے بڑا فاتح بنا ہلاکو خان، جس نے بغداد کو غارت کر کے عباسی خلافت کا خاتمہ کر دیا-..
فلسطین پر مسلط سو سالہ جنگ - استعماری آبادکاری اور مزاحمت کی تاریخ - 1917 - 2017Urdu Translation of The Hundred Years War on PalestineTranslated By Mazhar Abbas Akhtar..
اگر آپ عربی تاریخوں کامطالعہ کریں تو آپ کو صاف طور پر یہ بات معلوم ہو گی کہ عرب مؤرخوں نے اپنی تاریخوں میں تسلسل زمانی کا برابر خیال رکھا ہے ان کی ہر تاریخ آدم ؑ کی کے ذکر سے شروع ہوتی ہے اور پھر واقعات اور بیانات کا سلسلہ ان واقعات تک پہنچتا ہے جن میں ان کا لکھنے والا سانس لے رہا ہے ۔ ابن کثیر کی ی..
سیرت النبیﷺ کا ارضیاتی مطالعہارض قدس فلسطین میں امام الرسل ﷺ کے معالم ، نقوش و آثار کے پر مشتمل ایک دلچسپ ، تحقیقی اور عاشقانہ تحریر ----- رنگین تصاویر اور نقشے..
ہند کے انگریز حکمران
ہندوستان پر ایسٹ انڈیا کمپنی کی حکمرانی 100 برس سے زائد رہی۔ 1608ء میں سورت ) میں تجارتی سرگرمیوں کا آغاز کرنے والی کمپنی 1757ء تک ہندوستان کی حکمران بن چکی تھی۔ 1874 میں ہندوستان کا اقتدار تاج برطانیہ کو منتقل کر دیا گیا۔وارن کا اقتدار کو ہسٹینگز، لارڈ کارنوالس، مارکوئیس ویلز ..
قومیں اوج کمال تک پہنچ سکتی ہیں بشر طیکہ ہر شخص قوم کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کرے
-
یہ فطرت کا ایک غیر متبدل قانو ن ہے کہ انسان اپنی ایک طبعی عمرکے بعد دنیا سے کوچ کرجاتا ہے۔اسی طرح قومیں بھی افراد کی کوتاہیوں کی وجہ سے اپنی تمام حشر سامانیوں، فتح و کامرانی اور شکست و ریخت کے بعد زوال پذیرہوجات..