عالم اسلام کے خلاف گھنائونی سازشوں میں ملوث اسرائیلی خفیہ ادارے،موساد، کے تنظیمی ڈھانچے، انسانیت کے خلاف مکروہ جرائم اور خفیہ کاروائیوں پر ایک سنسنی خیز اور انکشاف انگیز تحقیق۔..
تاریخ کی سب سے مشہور متنازعہ عورت، مصر کی ملکہ، روم کے عظیم فاتحین، جولیئس سیزر اور مارک انتھونی کی محبوبہ حسن و جمال ، دلربائی ، حکمت و دانائی کی دیوی کے حوالے سے کتاب -..
یہ کتاب اس فکر کی پیداوار ہے کہ دینی مدارس پر دہشت گردی کے تعلق سے لگائے گئے الزامات کا تمام تر پہلوؤں سے علمی و تحقیقی انداز میں جائزہ لیا جائے اور ان کے حقیقی اسباب و محرکات کی نشان دہی کی جائے تاکہ اس تعلق سے غیر جانبدار ذہنوں کے لیے حقیقت اور مفروضے میں فرق کرنا ممکن ہوسکے۔ پچھلے کئی سالوں سے تو..
یہ کتاب مہاتیر محمد کی تصنیف A New Deal for Asiaکا اردو ترجمہ ہے۔ مہاتیر بن محمد۔۔۔ سابق وزیر اعظم ملائیشیاکی یہ کتاب در حقیقت ایک ترقی پذیر ملک کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کرنے کی داستان ہے۔ اس کتاب میں ملائیشیا کی سیاست، ثقافت اور معیشت کو موضوع بنایاگیا ہے کہ دنیا کا معاشی نظام کن تض..
دی آرٹ آف وار ( جنگ لڑنے کا فن ) کسی بھی ریاست کے لئے نہایت اہمیت کا حامل فن ہے ۔
تمام طریقہ ہائے جنگ(Warfare) کی بنیا دھوکہ دہی پر ہے۔ چنانچہ کسی بھی جنگ میں آپ کا عظیم مقصد فتح ہونی چاہیے نہ کہ طول طویل جنگ مہمات ۔ پس وہی جنرل حملے کا ماہر تصور ہوگا جس کا حریف نہیں جانتا کہ دفاع کس کا کرنا ہے....