چھ ہزار سال کی معلوم تاریخ میں سے ساڑھے پانچ ہزار سال تک پاکستان ایک علیحدہ اکائی کے طور پر قائم رہا ہے۔ اس دوران وادی سندھ شاذونادر ہی ہندوستان کا حصہ رہی تھی۔ یہی اس کتاب ”سندھ ساگر اور قیامِ پاکستان“ کا موضوع ہے۔ کتاب کے پہلے حصے کا عنوان ”دوخطے“ ہے اس میں وادی سندھ اور ہند کی تفریق کا جائزہ بڑی ..
انسانی ترقی اور پسماندگی کی وجوہات کو ہمیشہ نسلی بنیادوں پر محمول کیاگیا ہے- مصنف جیرڈ ڈائمنڈ نے پہلی مرتبہ اس کی نفی کرتے ہوئے علم و تحقیق کے مختلف میدانوں میں ہونے والی حالیہ دریافتوں کی روشنی میں ان عوامل کا تعین کیا ہے- جنہوں نے مختلف براعظموں پر بسنے والی انسانی معاشروں کا مقدر رقم کیا-..
جنگ جہلم کا ہیرو - پنجاب کا عظیم سپوت -
مہاراجہ پورس - جس سے ٹکرانے کے بعد فاتح عالم سکندر اعظم کے عروج کو زوال ہوا-مترجم جناب پروفیسر حمید اللہ شاہ ہاشمی (تمغۂ امتیاز)..
انتظار حسین صاحب نے یہ کتاب نیاز احمدصاحب کی فرمائش پر لکھی۔ اس کتاب میں دلی (دہلی) شہر کی مکمل سماجی تاریخ کا احاطہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاقہ دہلی
شہر کے رجال، کوچہ و بازار، رسمیں، مشغلے، ہنر، رنگ و خوشبوئیں، ذائقہ و
پکوان، بانکے و نرالے، پیر و فقیر، حکماء و مشاہیر، خواجگان، تحریک آزادی 187..
پاکستان ایک بار پھر تاریخ کے نازک دوراہے پر کھڑا ہے اور ہماری سیاسی قیادتیں بنیادی امور طے کرنے کے لیے سنجیدہ مکالمے پر آمادہ نظر نہیں آتیں۔ میں جوں جوں کتاب پڑھتا گیا تشویش اور اضطراب کے سائے گہرے ہوتے گئے لیکن اِس خیال سے تقویت ملی کہ صاحب ِتصنیف کے بیان کردہ حقائق اگر فیصلہ سازوں تک پہنچا دیے ج..
سفیر (ر) سید ابرار حسین افغانستان میں پاکستانی نمائندے کی حیثیت سے مختلف مواقع پر خدمات انجام دے چکے ہیں، جبکہ وزارت خارجہ میں ان کی خدمات کا ملکی معاملات سے بہت تعلق تھا۔ مصنف نے مختلف تاریخی واقعات کو بہت قریب سے دیکھنے کا موقع ملا ہے۔ اس کتاب میں آپ کو نہ صرف ملا عمر کے دور کی کہانیاں ملیں گی بلک..
ہیرلڈلیم کی مشہور کتاب ’’Tamerlane: The Earth Shaker‘‘ کا اُردو ترجمہ جب پہلی بار شائع ہوا تو، چونکہ لوگ اس مایہ ناز مؤرّخ کو اس کے افسانوی اندازِ بیان کی وجہ سے ناول نگار سمجھتے تھے، اس کتاب کو بھی ایک ناول سمجھا گیا لیکن واقعہ یہ ہے کہ یہ کوئی ایسا ناول نہیں ہے جس کے واقعات کا تانا بانا تیمور کے ..
وہ
کیا وجوہات تھیں کہ ہندوستان میں جگہ جگہ بغاوت کی آگ پھیل گئی، اس کتاب
کو چھپتے ہی اشاعت سے روک دیا گیا اور پھر یہ کبھی مشتہر نہیں ہوسکی۔ سر
سید احمد خاں کا رسالہ "اسبابِ بغاوتِ ہند" کسی مسلمان کی طرف سے لکھا ہوا
وہ پہلا سرکاری ڈاکومنٹ ہے جو انگریز نوآبادکار اور برطانیہ کی پارلیمنٹ
میں ..
1092 میں بیت المقدس کے حصول کے لئے سلطان قزل ارسلان سلجوقی اور اہل صلیب کے درمیان لڑی جانے والی پہلی صلیبی جنگ کے ایمان افروز معرکے کی مفصل روداد ۔۔۔۔..