Writer: Aqeel Abbas Jafari
یکم اپریل 2018 سے 31 مارچ 2024"پاکستان کرونیکل" پاکستان کا پہلا تاریخ وار عوامی انسائیکلوپیڈیا ہے- جو جناب عقیل عباس جعفری کی انتھک محنت کا منہ بولتا ثبوت ہےکتاب سے استفادہ کو آسان اور وقیع بنا دیتا ہے۔
انسائیکلوپیڈیا کی ایک یہ ترتیب بھی خوبصورت ہوتی کہ اس میں مہینے کے دن اور تاریخ کو بنیاد بنا کر ..
Rs.2,800 Rs.3,500
Writer: Dr. Mubarak Ali
تاریخ میں قوموں کے درمیان باہمی جنگوجدل ہوتا رہا ہے ۔ ان جنگوں میں دو فریق ہوتے تھے ۔ ایک حملہ آور جو دولت ، شہرت اور مال غنیمت کی خاطر دوسرے ملکوں پر حملے کرکے قتل و غارتگری اور خونریزی سے آلودہ ہو کر خود کو فاتح اور عظیم بناتے تھے ۔
دوسرا فریق وہ ہوتا تھا جو اپنے ملک کا دفاع کرتا تھا اور شکست ک..
Rs.400 Rs.500
Writer: Khurram Shahzad
ابھی تک ژاک دریدا کے مذکورہ متن کے بارے میں جو نکات پیش کیے گئے ہیں ان کی مدد سے، اس بات کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ مغرب کے فلسفیانہ متون میں اس کی حیثیت نمایاں ہے۔ اسی وجہ سے اردو تنقید میں بھی اس کا ذکر مختلف حوالوں سے ہوتا آیا ہے۔ البتہ یہ سوال اپنی جگہ اہم ہے کہ اردو تنقید میں اس متن کی جو تع..
Rs.250
ملتان - تاریخ - ادب - ثقافت اور تصوف..
Rs.1,300 Rs.1,600
چینی مزدوروں اور کسانوں کی سرخ فوج نے 36-1933ء کے دوران
چینی کمیونسٹ پارٹی اور چیئرمین ماؤ کی قیادت میں دشمن کے سخت محاصروں کو
توڑتے اور بے شمار خطرات اور مشکلات پر قابو پات ہوئے شہرہ آفاق 25000 لی
(12500 کلومیٹر ) لانگ مارچ کو پایہ تکمیل تک پہنچایا۔
یہ کتاب مصنف کی 1930 ء سے 1936 ء تک ..
Rs.550 Rs.700
Writer: Shah Moeen Ud Din Nadvi
آغاز اسلام سے
لے کر خلافت راشدہ کے اختتام تکاسلام کی مذہبی ، سیاسی ، تمدنی اور علمی تاریخ..
Rs.2,300 Rs.3,500
Writer: Ibn e Haneef
جن
دوستوں کو ادب سے لگاؤ ہے وہ بخوبی جانتے ہیں کہ کیسے فن پارے انہیں اپنی
طرف متوجہ کرتے ہیں۔ انسان ایک متجس جاندار ہے جسے اپنے حال اور مستقبل کے
ساتھ ساتھ ماضی کی بھی فکر لاحق رہتی ہے کہ وہ ماضی میں کیسا تھا، کچھ میرے
جیسے بھی ہوتے ہیں جن کی روحیں ماضی کے کھنڈرات میں ہی بھٹکتی رہتی ہیں۔
د..
Rs.2,350 Rs.3,000
Writer: Dr. Saeed Ahmed Malik
ہندوستان
میں پاکستان کے خلاف سب سے زیادہ فلمیں بنانے والے جیوتی پر کاش دتا کے
ساتھ نئی دہلی کے ہوٹل میں گفتگو کے بعد یہ خاکسار کافی شاپ کے ایک کونے
میں بیٹھا سوچ رہا تھا کہ جس ملک میں پاکستان کے خلاف فلمیں بنانے والے کو
سونے میں تولا جائے ، اس ملک کے ساتھ پاکستان کی دوستی کیسے ممکن ہو گی؟
..
Rs.1,500 Rs.2,000
Writer: Hari Ram Gupta
The narrative of the history of the Punjab has been full of romance, sensation and heroism as well as of treachery, tragedy and cruelty. This monograph aims at removing to some extent the obscurity that enveloped the people and personalities treated of in this work. The work is an exceedingly broad ..
Rs.900
Writer: Henry George Keene
The Moghul Empire From the Death of Aurungzeb To the Overthrow of The Mahratta Power..
Rs.1,200
Writer: Altaf Javed
رام چندر، کرشن ، گوتم بدھ ، مہاویر ، آخن تون ، زرشت ، کنفیوشس ،سقراط کی اصل تعلیمات کے متعلق تحقیقی انکشافاتمصنف: الطاف جاویدمیں نے آریہ اور زرد اقوام وغیرہ میں جو بانیان مذاہب ہوئے ان کے حالات اور تعلیم پر لکھا ہے۔ قرآن حکیم میں صرف سامی قوم سے تعلق رکھنے والے انبیاء کا ذکر ہے۔ لی..
Rs.700 Rs.800