Writer: Ibn Arabi
اللہ تعالیٰ فر ما تا ہے : (بیشک اللہ کے خو بصو رت نا م ہیں سو اِ ن نامو ں سے اُ سے پکا رو )، (الا عرا ف : 180)یہ اس با ت کی دلیل ہے کہ اللہ سبحانہ تعالیٰ نے ان اسما کو ہما رے لیے اپنی کتاب یا اپنے رسو ل ﷺ کی زبا نی متعین کر دیا ہے- یہ ننا نو نے نا م ہیں جیسا کہ اس با ر ے میں ایک صحیح خبر ہے ۔
حق تع..
Rs.2,250 Rs.3,000
Writer: Ibn Arabi
مواقع النجوم ومطالع أھلة الأسرار والعلوم
کتاب کا انتساب عبد اللہ بدر الحبشی کے نام: بدرِ کمال، ماہ ِتمام، صاحبِ شیخ اکبر، ابو محمد عبد الله بدر الحبشی الحرّانی اليمنی کے نام۔ آپ حرم مکی میں مجاور تھے، کہ خواب میں شیخ اکبر کی صحبت میں بیٹھنے کا حکم ہوا، آپ سب چھوڑ چھاڑ کر شہر فاس پہنچے، شیخ کی صحب..
Rs.2,800 Rs.3,500
Writer: Ibn Arabi
فتوحات مکیہ ابن عربی کی کتاب کا نام ہے جو آپ کی تحقیق کا نچوڑ مانا جاتا ہے یہ تصوف اسلامی پر سب سے زیادہ اثر انداز ہونے والی کتاب ہے۔ اس میں ہی وحدت الوجود پر بحث کی گئی ہے۔ اس کا اثر تمام اسلامی صوفی سلسلوں میں پایا جاتا ہے۔ اسی کتاب پر سلفی اور بعض دیگر شخصیات نے اعتراضات و تنقیدیں لکھی ہیں اور کئ..
Rs.3,200 Rs.4,500
Showing 1 to 5 of 5 (1 Pages)