Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Imlaa Nama - املا نامہ

Imlaa Nama - املا نامہ
-8 %
Imlaa Nama - املا نامہ
Rs.550
Rs.600

اردو ایک آزاد اور خود مختار زبان ہے۔ اس کے اصول و ضوابط اس کے مشرقی مزاج اور اس کے اپنے داخلی نظام کی رو سے طے پاتے ہیں۔ املا نامه کی سفارشات کی حیثیت رہنما اصولوں کی ہے جن میں معیاری اردو کے مشرقی مزاج، داخلی نظام اور عام چلن کا پورا پورا لحاظ ر کھا گیا ہے۔ یہ کوئی حکم نامه یا فرمان نہیں ہیں۔ امید ہے کہ ’املا نامہ کی سفارشات سے ان تمام طبقات کو مدد ملے گی جو معیاری اردو کے املا کے مسائل کے بارے میں روشنی حاصل کرنا اور اس سے مدد لینا چاہتے ہیں۔ املا نامہ تین چار دہائیوں سے اردو دنیا میں مقبول و معروف ہے۔ پاکستان میں یہ اس کی پہلی پیشکش ہے جس میں آج کی ضرورتوں کے پیش نظر روزمرہ کے استعمال کی متعدد نئی مثالوں کا اضافہ کیا گیاہے۔

Book Attributes
Pages 128

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good