Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

All Products

Choty Soby Punjab Sy Naraz Kiyun?
-25 % Sold Out
Writer: Sohail Waraich
قوم پرستوں سے انٹرویوز پر مبنی کتاب" چھوٹے صوبے پنجاب سے ناراض کیوں؟" دراصل پاکستان کے سب سے بڑے مسئلے صوبائی خودمختاری کے متعلق ہے- اس کتاب میں ملک کے تمام اہم قوم پرستوں سے صوبائی خودمختاری،آئین اور ان کی شکایات کے علاوہ ان کی شخصیات کے حوالے سے بھی سوالات شامل ہیں-اس کے علاوہ ایک تعارفی خاکہ بھی ..
Rs.900 Rs.1,200
Set of 3 Novels of Balwant Singh Set of 3 Novels of Balwant Singh
-31 %
Writer: Balwant Singh
1)   رات، چور اور چاند2)   کالے کوس3)   چک پیراں کا جسا..
Rs.2,550 Rs.3,700
Chak Piran Ka Jasa - چک پیراں کا جسا
-28 %
Writer: Balwant Singh
’’چک پیراں کا جسا‘‘ میں گاؤں کی زندگی کے روزمرّہ کے واقعات کی فراوانی ہے، لیکن اس میں سماجی اور معاشی رشتوں کی بہت کم جھلک ملتی ہے۔ اس کا محور ہے ___ رومان۔ جتنی بھی تفصیلات ہیں وہ پیار سے شروع ہوتی ہیں یا پیار میں ختم ہوتی ہیں۔ بگّا اور رام پیاری ___ جسا اور دیپا ___ پورن سنگھ، صورت سنگھ اور پرسنی..
Rs.900 Rs.1,250
Raat Chor aur Chand - رات چور اور چاند
-30 %
Writer: Balwant Singh
’’رات، چور اور چاند‘‘ پنجاب کی عکاسی کرنے میں مکمل طور پر کامیاب ہے، جس پنجاب میں بلونت سنگھ نے ایک مسکراتے ہوئے پنجاب کا تصور کیا تھا… ہیمنگ وے کی طرح بلونت سنگھ بھی انسان کی قوتِ برداشت، اس کے ضبط و تحمل، صبر و استقلال اور عزم و حوصلے کے قائل تھے۔ وہ انسانی خوبیوں کو اس کی ذات کی گوناگوں صفات میں ..
Rs.1,050 Rs.1,500
Set of 8 Books of Ali Abbas Jalalpuri
Sold Out
1) مقالات جلالپوری 2)عام فکری مغالطے3) خردنامہ جلالپوری4) جنسیاتی مطالعے5) روح عصر6) مقامات وارث شاہ7)کائنات اور انسان8) اقبال کا علم کلام..
Rs.3,114
Majmoa Ahmad Nadeem Qasmi - 2 - مجموعہ احمد ندیم قاسمی Majmoa Ahmad Nadeem Qasmi - 2 - مجموعہ احمد ندیم قاسمی
-21 %
یہ احمد ندیم قاسمی کی آٹھ (۸) کتابوں کا مجموعہ ہے۔ یہ تمام کتب انکے افسانوں کی ہیں۔ اس مجموعے میں مندرجہ ذیل کتب شامل ہیں۔ درودیوار، گھر سے گھر تک، کپاس کا پھول، کوہ پیما، آبلے، سیلاب و گرداب، طلوع و غروب، چوپال..
Rs.3,150 Rs.4,000
Writer: Anwar Masood
مزاحیہ شاعری کا سب سے کٹھن اور فیصلہ کن ٹیسٹ مشاعرہ سمجھا جاتا ہے۔ جن آنکھوں نے انور مسعود کو اندرون و بیرون ملک مشاعرے لوٹتے اور تقریباً سارا کلام سنانے کے بعد بھی مزید قطعات کی فرمائشوں کے جواب میں اپنے دلآویز انداز میں مسکراتے اور آداب کرتے دیکھا ہے، اُنھیں ان کے مزاح کی کاٹ، سادگی اور قبولِ ع..
Rs.500
Writer: Mahnoor Naeem
"زندہ کرداروں سے کشید ایک ایسی کہانی کہ جس کی سطر سطر آپ کو یہ سوچنے پر مجبور کردے کہ کیا واقعی یہ سب کچھ ہماری دنیا میں ہو رہا ہے ؟ پھر احساس ہوگا کہ ایسا تو ہمارے ارد گرد ہو رہا ہے۔ ٹیکنالوجی کے اس دور میں بھی انسان کے مسئلے مسائل وہی ہیں جو آدم علیہ السلام کے زمانے میں تھے، جو یوسف علیہ السلام ک..
Rs.500
Wuthering Heights (Urdu Translation) Wuthering Heights (Urdu Translation)
-32 %
Writer: Emily Bronte
’’ودرنگ ہائیٹس‘‘ عشق بلاخیز کی داستان ہے۔ پاگل کردینے والا عشق، جو مثبت اقدار کو دبا کر منفی اقدار کو نمایاں کرتا ہے، جو ایسا وحشی جذبہ بن کر سامنے آتا ہے کہ انسانوں کو ان کی سطح سے گرا کر وحشیوں اور جانوروں کی صف میں لاکھڑا کرتا ہے۔ یہ ایک ایسا ناول ہے جس کا سکہ ایک صدی سے زائد عرصے سے رائج ہے اور..
Rs.850 Rs.1,250
Jane Eyre (Urdu Translation) Jane Eyre (Urdu Translation)
-28 %
عام طور پر ہر ناول کے واقعات ایک خاص کلائمکس کی طرف تیزی سے بڑھتے چلے جاتے ہیں۔ کلائمکس پر ناول کی دلچسپی اپنے انتہا پر پہنچی ہوتی ہے اور قاری اس میں پوری طرح ڈوبا ہوتا ہے۔ لیکن ’’جین آئر‘‘ میں محض ایک کلائمکس نہیں۔ اس میں تین واضح کلائمکس ہیں جو قاری کی توجہ اور استغراق پر پوری کمانڈ رکھتے ہیں۔ایس..
Rs.900 Rs.1,250
The Kite Runner
-33 %
Writer: Khaled Hosseini
The unforgettable, heartbreaking story of the unlikely friendship between a wealthy boy and the son of his father’s servant, The Kite Runner is a beautifully crafted novel set in a country that is in the process of being destroyed. It is about the power of reading, the price of betrayal, and the pos..
Rs.800 Rs.1,200
Dhaka Main Awn Ga - ڈھاکہ میں آؤں گا Dhaka Main Awn Ga - ڈھاکہ میں آؤں گا
-30 %
Writer: Sohail Parwaz
  یہ کہانی ہے محبّت کی۔ محبّت مٹی سے بھی اور منش سے بھی۔ مقدمہ ہے اس حقیقت کا کہ محبّت کسی کی میراث نہیں ہوتی۔ ڈھاکہ کے نواح میں دریائے میگھنا آج بھی بہہ رہا ہے لیکن سن اکہتر کے بعد جنم لینے والی ایک نسل جو نصف صدی کا سفر طے کر چکی ہے، اس تک میگھنا کے پانیوں کی روانی نہیں پہنچ پائی۔ انھیں تو ش..
Rs.1,050 Rs.1,500
Nuskha Hay Mazah - نسخہ ہائے مزاح
-10 %
یہ ایسے مزاح نگارہیں جو اپنے مزاح کے دلچسپ جال میں قاری کو اس انداز سے قید کرلیتے ہیں کہ معلوم بھی نہیں ہوتا کہ کب قاری کے چہرے پر مسکراہٹ آئی اور اس کے بعدایک زوردار قہقہہ بھی لگا۔یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ گل نوخیز صاحب معاشرے کی دُکھتی رگ پر ہاتھ رکھتے ہیں ۔ان کی تحریریں صرف انجوائے منٹ کے لیے نہیں ..
Rs.900 Rs.1,000
Writer: Saddique Salik
صدیق سالک نے ایک "نوجوان آرٹسٹ" کے کردار کے روپ میں اپنا آئیڈیل کردار پیش کیا ہے جیسا کہ ان کی کتاب "سلیوٹ" پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے۔ اس ناول کا یہ نوجوان ایک غریب گھرانے سے پروان چڑھنے والا ایک فلسفی مصور ہے جو معاشرے کی صحیح تصویر اپنے کینوس پر دکھانا چاہتا ہے مگر معاشرے کے سب طبقات اس کے دشمن ہیں جو..
Rs.650
Kab Yad Main Tera Sath Nahi - کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں Kab Yad Main Tera Sath Nahi - کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں
-21 %
Writer: Alys Faiz
تنہائی اور کرب کے اظہار میں کوئی ریاکاری نہیں، کسی حال میں ہار نہیں مانی اور جم کر مقابلہ کیا، ایک کے بعد ایک چونکا دینے والے واقعات ان کے سامنے آرے رہے، وہ جس قدر اپنی برطانوی پرورش اور روایات سے جڑی رہیں، اسی قدر انہوں نے اپنے زمانے کی ادبی قدار کو بھی دل سے اپنایا۔ یہ یادیں ہیں ایلس فیض کی...
Rs.1,100 Rs.1,400
Showing 5125 to 5152 of 7081 (253 Pages)