Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Special Offers

Gumnaam Adeeb - گمنام ادیب
-17 %
Writer: Wasif Ali Wasif
واصف علی واصف صاحب کو لکھے گئے خطوط اور ان کے جوابات- جناب واصف صاحب کی خیال اور عرفان کی طاقت اور تاثیر ان خطوط میں اور بھی نمایاں ہو گئی ہے۔ واصف صاحب کے جوابات طرز تحریر کا اعلی نمونہ ہونے کے علاوہ علم و عرفان کے بلند مقام سے تعلق رکھتے ہیں۔" گمنام ادیب " خطوط بنام واصف علی واصف صاحب۔..
Rs.500 Rs.600
Yadon Ki Brat - یادوں کی بارات
-25 %
Writer: Josh Malihabadi
یادوں کی برات ایک عظیم شاعر کی آپ بیتی اور ایک تاریخ ساز عہد کی تہذیبی زندگی کا دلکش مرقع ہے۔ اس مرقعے میں آپ کو وادیِ گنگ و جمن اور سرزمینِ دکن کے قدیم و جدید معاشرے کی خوشنما جھلکیاں نظر آئیں گی۔ مصنف نے اپنے ایامِ طفلی و جوانی کے خوشحال طبقوں کی سماجی قدروں پر، ان طبقوں کے سوچنے اور محسوس..
Rs.3,000 Rs.4,000
Devta - Part 1 - دیوتا
-29 %
Writer: Mohiuddin Nawab
دیوتا محی الدین نواب کا تحریر کردہ اردو ناول ہے، جو اردو ماہنامہ سسپنس ڈائجسٹ میں 1977ء سے 2010ء تک بلا ناغہ شائع ہوتا رہا اور اردو ادب میں جاری رہنے والا سب سے طویل ترین اور مقبول ترین ناول بن گیا۔ یہ ناول فرہاد علی تیمور کی سوانح عمری ہے، جس کے والدین بچپن میں مر جاتے ہیں اور جائیداد پر اس کے رشتہ..
Rs.500 Rs.700
Aag Ka Darya - آگ کا دریا
-21 %
آگ کا دریا ناول ادب سے محبت کرنے والوں اور حساس دل رکھنے والے دوستوں نے اگر نہیں پڑھا تو کچھ نہیں پڑھا خاص کر ناول کا وہ حصہ جب ناول کا ہیرو انڈیا اپنی کزنوں سے ملنے جاتا ہے اور دیواروں پر لگے اپلے والی گلیاں جہاں وہ ایک ٹاٹ کے پردے والے کچے مکان پر دستک دیتا ہے اور اندر سے دلائی اوڑھے لڑک..
Rs.2,200 Rs.2,800
Showing 6525 to 6552 of 6873 (246 Pages)