Warning: Undefined array key "limit" in /home/linkshop/public_html/system/storage/modification/catalog/controller/product/special.php on line 42Warning: Undefined array key "limit" in /home/linkshop/public_html/system/storage/modification/catalog/controller/product/special.php on line 76Warning: Undefined array key "limit" in /home/linkshop/public_html/system/storage/modification/catalog/controller/product/special.php on line 237Warning: Undefined array key "limit" in /home/linkshop/public_html/system/storage/modification/catalog/controller/product/special.php on line 348Special Offers
Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ
مدّلل، متوازن اور متین ... یہ تین میم الفاظ عامر ہاشم خاکوانی صاحب کی
تحریروں کی درست عکّاسی کرتے ہیں۔ ایک تہذیبی شائستگی اور ہم دردی کی مہک
رچی بسی ہے ان کی صندلیں تحریروں میں۔ سو اِن حکیمانہ تحریروں کا خاصا ان
میں نکتہ خیز حکایات و واقعات، دل چسپ انداز اور شستہ، رواں نثر ہے۔ ان میں
ہر تحر..
A fascinating journey into Islam's diverse history of ideas, making an argument for an "Islamic Enlightenment" todayIn
Reopening Muslim Minds , Mustafa Akyol, senior fellow at the Cato
Institute and opinion writer for The New York Times , both diagnoses
“the crisis of Islam” in the modern worl..
'An optimistic, accessible way to start thinking about change' - Financial TimesWho Moved My Cheese?
offered millions of readers relief for an evergreen problem:
unanticipated and unwelcome change. Now its long-awaited sequel digs
deeper, to show how readers can adapt their beliefs and achieve..
No individual in
the history of Pakistan—indeed, few people in modern history—have
achieved greater popular power or suffered so ignominious a death as
Zulfikar Ali Bhutto. Bhutto’s political rise and fall was so meteoric
that his name became a legend in the land he once ruled.
This volume ..
عرضِ مصنّفین (اساتذہ اور والدین کے لیے)
’’ایک کتاب- مکمل نصاب‘‘ سلسلے کی دوسری کاوش آپ کے ہاتھوں میں ہے جو پہلی جماعت کی بنیادی نصابی ضروریات کا احاطہ کرتی ہے۔
اگرچہ اس سلسلۂ کتب کے اغراض و مقاصد پہلی
کتاب (پری کے جی/ کے جی) میں تفصیل سے بیان کیے جا چکے ہیں، تاہم کچھ اور
اہم نکات کی وضاحت بھ..
ایک کتاب، مکمل نصاب سلسلے کی پہلی کاوش
پیشِ خدمت ہے جس میں پری کے جی/ کے جی کی تمام نصابی ضروریات کا احاطہ کیا
گیا ہے۔ تدریسی نظام سے قطع نظر، یہ ایک کتاب پڑھنے کے بعد بچوں کو اس قابل
ہوجانا چاہئے کہ وہ کنڈرگارٹن کے نصاب میں شامل تمام بنیادی نکات/ موضوعات
کو سمجھ سکیں؛ اور اگر ضرورت ہو تو عم..
ایک زندگی ایک عجیب جستجو اور تگ و دو
کا میدان ہے، جس میں انسان تمام وقت زندگی کے کشمکش میں مصروف عمل ہونے کے
بعد جب ماضی پر طائرانہ نگاہ ڈالتا ہے ، تو ان تمام سر گذشتہ کی محض سراب
کی ماند یادداشتیں باقی رہ جاتی ہیں۔ لاکھوں انسان اپنی یادداشتوں کے
داستان اپنے ساتھ لیکر، کسی بھی ریکارڈ ..
جمہوریت اور پاکستانی نوجوان ”اس کتاب میں بطور خاص نئی نسل کو پیش نظر رکھا گیا ہے، کیوں کہ ہمارا مستقبل آج کے نوجوان کی بہتر ذہنی تشکیل کے ساتھ وابستہ ہے۔کتاب میں کوشش کی گئی ہے کہ پاکستانی نوجوان عصر حاضر کی جمہوری آدرشوں کو اپنانے کے لیے مستعد ہوں تاکہ مستحکم اور مضبوط پاکستان پروان چڑھے۔ امید ہے ..
خورشید رضویپیدائشخورشید الحسن رضوی امروہہ میں 19 مئی 1942ء کو پیدا ہوئے،تعلیمقیامِ پاکستان کے بعد منٹگمری (موجودہ ساہیوال) میں والدین کے ہمراہ ہجرت کی ۔انہوں نے اسلامیہ ہائی اسکول ، گورنمنٹ ہائی اسکول میں تعلیم حاصل کی اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سے گریجویشن کی ۔ بعد ازاں اعلیٰ تعلیم کے لیے یونیورسٹی..