Warning: Undefined array key "limit" in /home/linkshop/public_html/system/storage/modification/catalog/controller/product/special.php on line 42Warning: Undefined array key "limit" in /home/linkshop/public_html/system/storage/modification/catalog/controller/product/special.php on line 76Warning: Undefined array key "limit" in /home/linkshop/public_html/system/storage/modification/catalog/controller/product/special.php on line 237Warning: Undefined array key "limit" in /home/linkshop/public_html/system/storage/modification/catalog/controller/product/special.php on line 348Special Offers
Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ
جس میں ایڈگر ایلن پو، نکولائی گوگول، موپاساں، رابندر ناتھ ٹیگور، فرانز کافکا، ڈی ایچ لارنس، کارل چیپک، خور خے لوئس بورخیس، ویکوم محمد بشیر، نجیب محفوظ، اتالو کلوینو، وجے دان دیتھا، نرمل ورما، جے جی بیلارڈ اور نصیر احمد چیمہ کے شاہکار افسانے اور افسانہ نگاروں کے تعارفیے شامل ہیں۔
صاحب ذوق قاری اور ب..
سرزمین گلگت بلتستان کے عظیم رہنما - وزیر محمدصادق کے حوالے سے ایک بہترین کتاب زندہ قومیں صرف اپنے محسنوں کی قربانیوں اور خدمات کو یاد نہیں رکھتیں بلکہ
اُن کے اصولوں پر عمل پیرا ہو کر مستقبل پر بھی نظر رکھتی ہیں۔ عصرِ حاضر
میں ہمارے نوجوانوں کا رجحان جہاں مغربی روایات کی طرف بڑھتا جا رہا ہے..
آپ کی خدمت میں معروف مورخ "ڈاکٹر مبارک علی" کی کتاب "تاریخ ڈاکو اور ٹھگ" پیش کی جارہی ہے. ایک وقت تھا جب برصغیر ہند و پاک میں ڈکیتی اور ٹھگی باقاعدہ ایک پیشہ (پروفیشن) کا درجہ رکھتے تھے. ڈاکوؤں اور ٹھگوں کی اپنی خفیہ زبان اور اصطلاحات تھیں. اس کتاب میں ڈاکوؤں اور ٹھگوں کی تاریخ، ان کے کلچر اور طریقہ..
محمد اظہار الحق ایک عمدہ اور اعلیٰ شاعر تو ہے ہی، اس کی لفظیات اور شعری
فضا بھی اسی سے مخصوص ہے۔ اس کا کمال یہ ہے کہ اپنی اصطلاحوں اوراستعاروں
کے ذریعے وہ موجودہ صورتِ حال کو قابلِ رشک انداز سے بیان کرنے پر پوری طرح
قادر ہے۔ اس کے ہاں جدید اُردو غزل کا موسم یکسر تبدیل ہوتا نظر آتا ہے۔
اس کی..
’مٹّی کے صنم‘‘ کرشن چندر کی دوسری آپ بیتی ہے جو ’’میری یادوں کے چنار‘‘ کی طرح مقبول ہوئی۔ اس ناول کا کینوس بھی بہت محدود ہے اور اس کا تعلّق اکثر و بیشتر کرشن چندر کے سکولی دَور سے ہے۔ بدیں وجہ اس کی افادیت بطور ایک سوانح حیات کے کرشن چندر کے لڑکپن تک ہے۔ گو دو ایک ابواب متفرق موضوعات پر بھی ہیں۔ ذر..
کرشن چندر کی فن پر دسترس اور عصری زندگی کی سُوجھ بُوجھ ایسی پکّی اور
سچّی ہے کہ ان کی زُود نویسی کے باوجود کہیں کہیں جلوہ دِکھا جاتی ہے۔
’’دادر پُل کے بچّے‘‘ اسی قسم کے ناولوں میں ہے۔
ڈاکٹر محمد احسن
کرشن چندر نے اس ناول میں بھگوان کو ایک ایسے متجسّس صاحبِ فہم و ذکا کے
استعارے کے طور..
کرشن چندر کے ناول پڑھیے تو انھیں اعلیٰ ناول نگار کہنے کا جی چاہتا ہے۔ افسانے پڑھیے تو خیال آتا ہے کہ یہ شخص ناول سے بہتر افسانے لکھتا ہے۔ طنزیہ مضامین پڑھیے تو یقین ہو جاتا ہے کہ طنز و مزاح ہی ان کا اصل میدان ہے۔ اس بو قلمونی سے انھیں نقصان بھی ہوا ہے اور فائدہ بھی۔ نقصان یہ ہوا ہے کہ کبھی کبھی ان ..
کرشن چندر نے اُردو افسانہ نِگاری میں جو رنگ پیدا کیا ہے وہ بالکل ایک نئی چیز ہے۔ اور شاید اس وقت کرشن سے زیادہ کامیاب افسانہ نِگار کوئی نہیں۔ اس کے افسانوں میں ہمیں رومان و حقیقت کا امتزاج مِلتا ہے جو ہندوستانیوں کی فطرت کے عین مطابق ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ ہندوستانی فطرتاً تخیّل پرست اور رومانی ہیں۔ لیک..
A wise and witty compendium of the greatest
thoughts, greatest minds, and greatest books of all time—listed in
accessible and succinct form—by one of the world's greatest scholars.From
the “Hundred Best Books” to the “Ten Greatest Thinkers” to the “Ten
Greatest Poets,” here is a concise coll..