Search Criteria
Writer: Agha Jani Kashmiri
ہندوستانی فلموں کے معروف رائٹر کی دلچسپ و یادگار داستان حیاتآغا جانی کشمیری کی دلچسپ آپ بیتی۔ سنہ 66 میں لکھنؤ سے شائع ہوئی تھی اور اب اسے زندہ کتابیں کے تحت شائع کیا گیا ہے۔ مصنف کے فرزند کی فراہم کردہ چند انتہائی یادگار تصاویر کے ساتھ۔..
Rs.900 Rs.1,090
Writer: Jamil Zubairi
یہ کتاب ریڈیو پاکستان میں میری 25 سالہ ملازمت کی یادداشتیں ہیں ۔ اس دوران میں مجھے کئی اسٹیشنوں اور یونٹوں میں کام کرنے کا موقع ملا چنانچہ میں نے اسے اسی ترتیب میں لکھا ہے ۔۔ اس دوران مختلف اسٹیشنوں پر میری ملاقات زندگی کے بہت سے شعبوں سے تعلق رکھنے والے بے شمار لوگوں سے ہوئی ۔۔ جن میں دانشور..
Rs.900 Rs.1,090
Writer: Hameed Akhtar
"کال کوٹھری" حمید اختر کا مشہور اور اثرانگیز کتاب ہے جس میں ایک قید خانہ (جیل) کی تاریک اور اذیت ناک دنیا کو بیان کیا گیا ہے۔ اس ناول کا مرکزی موضوع انسان کی آزادی کی پامالی، جبر اور ظلم کے خلاف مزاحمت ہے۔ "کال کوٹھری" میں ایک قیدی کی نفسیاتی حالت، اس کی جیل میں گزارے جانے والے کٹھن لمحے، اور انسان ..
Rs.750 Rs.990
Writer: Hameed Akhtar
حمید اختر نے اپنی کتاب ’ آشنائیاں کیا کیا‘ کے آغاز میں شان الحق حقی کا یہ شعر درج کیا تھا آیا نہیں پلٹ کے کوئی بھی گیا ہوا
میں خود ہی جاؤں گا اب انہیں ڈھونڈتا ہوا
بقول حمید اختر، یہ سب مہربان دوست ہم سے جدا ہوچکے ہیں۔ زندگی کا قافلہ رواں دواں ہے مگر پرانے اور وضع دار لوگ ہمارے درمیان سے اٹ..
Rs.750 Rs.990
Writer: Abid Sohail (Lucknow)
یہی سلامت اللہ مہدی تھے جنہو ں نے کے .آصف کی فلم مغل اعظم کی شوٹنگ کے لیے تیرہ ہاتھیوں کی فراہمی کا ٹھیکہ لیا تھا۔ایڈوانس کی رقم وہ خرچ کربیٹھے تھے۔ادھر مغل اعظم اور شیخو کی فوجیں آمنے سامنے اس انتطار میں تھیں کہ ہاتھی آئیں تو ایک دوسرے کے خلاف صف آرا ہوں۔ سلامت اللہ مہدی نے کے .آصف کو جو کچھ بتایا ..
Rs.700 Rs.890
Writer: Prof. Jalees Ahmed Khan Tareen
زندہ کتابیں سلسلہ نمبر 351....بالآخر دو سال کے بعد مصنف کی تحریری اجازت موصول ہوئی اور ہم اس دلچسپ آپ بیتی کو پاکستانی قارئین کے لیے پیش کر رہے ہیں۔ یہ دلچسپ کتاب دو سال قبل ہی شائع ہو جاتی مگر حیف کہ انڈیا ہی سے مصنف کو یہ کہہ کر خوفزدہ کیا گیا کہ اس کی پاکستان سے اشاعت ان کے لیے دشواریاں پیدا کر س..
Rs.900 Rs.1,190
Writer: A. Hameed
زندہ کتابیں سلسلہ نمبر 16.... کتاب: سنگ دوست
طرز: شخصی خاکے
مصنف: اے حمید
سنگ دوست اے حمید صاحب کی بے حد اہم کتابوں میں سے ایک ہے۔ یہ کتاب مختلف
ادبی شخصیات کے خاکوں پر مبنی ہے۔ اس کتاب کا پہلا ایڈیشن 1984 میں لاہور
میں شائع ہوا۔ اس کتاب کی صرف سو کاپیاں ہی چھپی تھیں۔
یہ کتاب اس لئے بھی دل..
Rs.900 Rs.1,190
Writer: Rashid Ashraf
زندہ کتابیں سلسلہ نمبر 343, 344 , 345....ایک جلد میںسید منظور الحسن برکاتی کی دو کتب ٹونک کی عیدیں ، ٹونک کے جشن میلادالنبیﷺ کی ایک جھلکاس کے علاوہہنومان سنگھل کی کتاب تاریخ ریاست ٹونک..
Rs.1,000 Rs.1,190
Writer: Dr. Ghulam Mustafa Khan
زندہ کتابیں سلسلہ نمبر350"ڈاکٹر غلام مصطفی خاں کے کشف کا ملکہ درجہ کمال کو پہنچا ہوا تھا لیکن جب تک کوئی خاص ضرورت پیش نہ آئے وہ اپنے روحانی تجربات کے اظہار سے اجتناب کرتے تھے۔ ان کے عقیدت مندوں نے تقاضا کیا کہ وہ اپنے مکاشفات و مشاہدات حیطہ تحریر میں لے آئیں۔ڈاکٹر صاحب اس کام کو اشتہار کے مترادف گر..
Rs.500 Rs.590
Writer: Anwar Inayatullah
زندہ کتابیں سلسلہ نمبر 347, 348 349....ایک جلد میںانور عنایت اللہ کی بے حد دلچسپ آپ بیتی (ٰپہلی مرتبہ کتابی شکل میں) / دکن کے دو رپورتاژ: قلعہ مضبوط تھا اور گلشن گلشن صحرا صحرا..
Rs.1,100 Rs.1,390
Writer: Yawar Abbas
اردو کے یورپین شعراء اور انگریزی نثر کے شہ پارے - زندہ کتابیں نمبر 346..
Rs.750 Rs.1,000
Writer: Abid Sohail (Lucknow)
"جو یاد رہا" اردو کی بہترین خودنوشتوں میں شامل کیے جانے کے لائق ہے ۔۔ عابد سہیل ہندوستان کے ایک باکمل صحافی اور ممتاز افسانہ نگار کے طور ہر جانے جاتے ہیں '' وہ کمیونسٹ پارٹی کے فعال کارکنان میں شامل رہے ۔۔
"جو یاد رہا" ایک ایسے شخص کی جدوجہد کی کہانی ہے جس کا بچپن والد کی وفات کے بعد تنگ دستی اور ..
Rs.1,900 Rs.2,490
Writer: Abdul Waheed Khan
مولانا آزاد کی کتاب " انڈیا ونز فریڈم" کا جواب تاریخی نقطہ نظر سے تقسیم ہند..
Rs.1,050 Rs.1,290
Writer: Dr. Waseem Raza
عطیہ فیضی رحمین پرایک نئی کتاب جس میں علامہ اقبال کے روابط ایک نئے رخ میں سامنے آتے ہیں ۔ مصنف کی عطیہ فیضی سے ملاقاتوں کی روداد. اقبال کی اتالیق ایما کی بہن سے مصنف کی ملاقات کا دلچسپ اور حیران کن احوال ۔۔ عطیہ فیضی کی زندگی کے مخفی گوشے ۔۔ ترقی پسند تحریک اور اس سے وابستہ کرداروں کے قصے۔ عطیہ فیضی..
Rs.1,400 Rs.1,690
Writer: Khwaja Ahmad Abbas
خواجہ احمد عباس کون تھے ۔۔۔ چلیے بات وہاں سے شروع کرتے ہیں جہاں دلچسپی کا عنصر زیادہ ہو ۔ تو سن لیجئے کہ خواجہ احمد عباس وہ تھے جنہوں نے اس امیتابھ بچن کو فلموں میں اس وقت پہلا موقع دیا جس کو دیگر ہدایتکاروں اور فلمسازوں نے بے ڈھنگا قرار دے کر ٹھٹھے اڑائے تھے ۔ خواجہ صاحب نے فلم سات ہندوستانی بنائی ..
Rs.1,900 Rs.2,490
Writer: Rashid Ashraf
زندہ کتابیں سلسلہ نمبر 336
اردو کے نادر و کمیاب شخصی خاکے، پاکستانی اور ہندوستانی مصنفین کے قلم سے. پانچویں جلد.
ان خاکوں کا انتخاب پاک و ہند کے سیکڑوں رسائل و جرائد سے کیا گیا ہے۔..
Rs.1,400 Rs.1,790
Writer: Rashid Ashraf
زندہ کتابیں سلسلہ نمبر 335
اردو کے نادر و کمیاب شخصی خاکے، پاکستانی اور ہندوستانی مصنفین کے قلم سے. چوتھی جلد.
ان خاکوں کا انتخاب پاک و ہند کے سیکڑوں رسائل و جرائد سے کیا گیا ہے۔..
Rs.1,400 Rs.1,790
Writer: Rashid Ashraf
زندہ کتابیں سلسلہ نمبر 334
اردو کے نادر و کمیاب شخصی خاکے، پاکستانی اور ہندوستانی مصنفین کے قلم سے. تیسری جلد.
ان خاکوں کا انتخاب پاک و ہند کے سیکڑوں رسائل و جرائد سے کیا گیا ہے۔..
Rs.1,400 Rs.1,790
Writer: Rashid Ashraf
اردو کے رپورتاژ ۔ پاکستانی اور ہندوستانی مصنفین کے قلم سے
پاک و ہند کے رسائل سے........... (سنہ اشاعت فہرستوں میں ملاحظہ کیجیے)
بر صغیر پاک و ہند کے رسائل و جرائد سے اردو کے کمیاب رپورتاژوں کے انتخاب کی تیسری جلد پیش خدمت ہے۔ حالیہ دنوں میں دوران مطالعہ اردو کے کئی رپورتاژوں کی نشان دہی ہوئی۔ اراد..
Rs.1,400 Rs.1,790