سفرنامہ ابن فضلان
احمد ابن فضلان صاحب علم و فضل شخص تھے۔ وہ اس وفد میں شامل تھے جسے921 ء میں عباسی خلیفہ مقتدرباللہ نے وسطی ایشیامیں بلغار کے ملک میں بھیجا تھا۔ یہ سفارت بلغاریہ کے نومسلم بادشاہ المش بن یطوار کی درخواست پر بھیجی گئی تھی۔
ابن فضلان نے اس سفرنامے میں نارمن اور روسیوں کا ذکر کیا ہے، ..