ڈیورانٹ کی تمام کتب اور بالخصوص " تاریخ کے عظیم ترین ذہن اور نظریات" کے صفحات میں گونجتا ہوا فلسفہ بلا جھجک طور پر " انسانیت کی حمایت" میں ہے اور ہمارے عقلی و آرٹسٹک ورثے کی شان نمایاں کرتا ہے۔ درحقیقت ڈیورانٹ ایک " نرم رو فلسفی" اور "ریڈیکل ولی" کے طور پر جانا جاتا تھا، کیونکہ اس نے ہمیشہ انسانی وا..
روزمرہ زندگی میں خطاؤں ، بولنے اور لکھنے میں بھول چوک ، ناداستہ افعال اور توہمات کی لاشعوری وجوہات کا مطالعہ"بیان نہ کیے گئے جذبات کبھی نہیں مرتے۔ وہ زندہ درگور ہو جاتے ہیں اور بعد ازاں زیادہ بدنما طریقوں سے سامنے آتے رہیں گے۔"ڈاروِن، کارل مارکس اور فرائیڈ کو انسانی تاریخ کے تین اہم ترین سانڈ ..
تاریخ و فلسفہ کی روشنی میں گزشتہ دو سو سال کے دوران اہم عالمی موضوعات پر بحث کا جائزہ
Urdu Translation of " Why Marx Was Right " By Terry EagletonTranslated By : Yasir Jawad..
کیرن آرم سٹرانگ نے وہ راہیں دریافت کرنے کی کوشش کی ہے جن سے گزر کر تصورِ خدا نے مختلف صورتیں اختیار کیں۔ ساتھ ہی ساتھ وہ وحدانیت پرست مزاہب کے خداؤں کے درمیان حیرت انگیز مشابہتوں کی جانب بھی توجہ دلاتی ہیں۔ مصنفہ کا کہنا ہے کہ تاریخ یہودیت، مسیحیت اور اسلام نے شخصی خدا کا تصور تشکیل دیا جس نے انھیں ..
’’ساگان کے تجسس، حیرت اور انسانیت پسندی سے جگمگاتی ہوئی کتاب۔‘‘
✍️ بُک لسٹ
’’اُس کی آج تک لکھی ہوئی تحریروں سے کہیں زیادہ ذاتی اور تیکھی تحریر۔‘‘
✍️ دی ہارٹفورڈ کیورینٹ
’’ساگان اپنے قارئین کو مجبور کرتا ہے کہ وہ زندگی کی طرف غور سے دیکھیں۔‘‘
✍️ پبلشرز وِیکلی
’’اُس کی تحریر رجائیت اور اُ..
یہ 1947ء کا موسمِ گرما ہے۔ لیکن ہندوستان اور پاکستانی سرحد پر واقع گاؤں منوماجرا کے سکھوں اور مسلمانوں کے لیے تقسیم کوئی زیادہ معنی نہیں رکھتی۔ تب ایک مقامی ساہوکار قتل ہو جاتا ہے اور شک گاؤں کے بدمعاش جگت سنگھ کی طرف جاتا ہے جو ایک مسلمان لڑکی نوراں سے محبت کرتا ہے۔ جب سکھوں کی لاشوں سے بھری ہوئی..
ماضی ایک ارتقائی عمل اور زمانئہ حال اس کی بہترین پیداوار ہے جس میں سابقہ ادوار کی بہترین چیزوں کا ورثہ بھی موجود ہے۔ وہ انسانی ترقی کے مدارج اور جینیئس کے ظہور کو ایک طرح سے خودرو اور "فطری" عمل کا نتیجہ سمجھتا ہے۔ ساتھ ساتھ وہ تاریک پہلوؤں کی لیپاپوتی بھی کرتا اور ڈھارس بندھاتا ہے کہ بہت کچھ ابھی آ..
ہمارے عہد کی پسندیدہ ترین کتب میں سے ایک۔ تحقیق کے گیارہ سال اور لکھنے
کے تین سال کے بعد ”دی سٹوری آف فلاسفی“ تخلیق ہوئی۔ اپنے پہلے ایڈیشن کے
بعد سے ہی یہ ہمارے عہد کی پسندیدہ ترین کتب میں شمار ہونے لگی ہے۔ یہ ایک
معاصر کلاسک کتاب ہے جو قاری کو تعلیم اور مزہ دیتی، تحریک دلاتی اور رفعت
کا اح..
اردو کی معروف ترین لغت فرہنگِ آصفیہ کا ایک نیا تصحیح شدہ ایڈیشن شائع ہے - جسے اردو دان طبقوں نے لغت نویسی کے میدان میں سنگِ میل قرار دیا ہے۔ فرہنگِ آصفیہ صرف لغت ہی نہیں ہے، بلکہ اسے اردو تہذیب کا انسائیکلوپیڈیا قرار دیا جا سکتا ہے۔ یہی نہیں بلکہ کہا جا سکتا ہے کہ بعد میں آنے والی تمام اردو لغات ایک..
Confessions of a Thug کا اردو ترجمہ - امیر علی ٹھگ کے تاریخی کارنامے
-"آپ دیکھتے ہیں اس کام کے کرنے والے سینکڑوں اور ہزاروں سزا پا چکے لیکن قیدیوں کی تعداد کم نہیں ہوتی بڑھتی ہی جاتی ھے اور جو ٹھگ سولی کی سزا کو حبس دوام سے بدلوالیتے ہیں نئے نئے نام بتاتیں ہیں جو میں نے بھی نہ سونے تھے اور ..
ول ڈیورانٹ کی گیارہ جلدوں (14 ہزار سے زائد صفحات) پر مشتمل مشہور کتاب
’’دی سٹوری آف سویلائزیشن‘‘ کو پڑھنے کے بعد میں نے اُن شخصیات کو منتخب
کیا جو اس کتاب میں سب سے زیادہ نمایاں تھیں۔ اس کتاب کو لکھنے میں اس کی
بیوی ایرئیل ڈیورانٹ نے اس کی متواتر مدد کی۔ اِس سے ہمیں تہذیب کے
معماروں کی..
معروف سائنسدان سٹیفن ہاکنگ کی عالمی شہرت یافتہ آخری کتاب "Brief Answers To The Big Questions " کا اردو ترجمہبڑے سوالوں کے مختصر جوابمترجم: یاسر جواداعلی کوالٹی معیاری اشاعت | بڑا سائز..
کیا وقت کا کوئی آغاز تھا؟ کیا وقت الٹا چل سکتا ہے؟ کیا کائنات لامتناہی ہے یا اس کی سرحدیں موجود ہیں؟ یہ سوالات اس بین الاقوامی شہرت یافتہ شاہکار کا موضوع ہیں۔ سٹیفن ہاکنگ، نیوٹن سے لے کر آئن سٹائن تک کائنات کی عظیم تھیوریز کا جائزہ پیش کرنے کے بعد سپیس اور ٹائم کی گتھیاں سلجھانے کی کوشش کرتا ہے۔مع..