دنیائے تصوف کی مشہور زمانہ کتاب - اس کتاب کی ہر دور میں اہمیت رہی خانقاہوں میں باضابطہ اس کی تعلیم دی جاتی رہی تصوف کیا ہے اس کے مباحث کس نوعیت کے ہیں یہ کتاب ان تمام امور پر اچھی طرح روشنی ڈالتی ہے۔..
منطق الطیر " بارھویں صدی کے فارسی زبان کے عظیم صوفی شاعر فرید الدین عطار کی ایک لازوال طویل نظم ہے ۔ جسے شاعری کی اصطلاح میں مثنوی کہا جاتا ہے ۔ "منطق الطیر " ایک ایسی شاندار تمثیل ہے جس میں " خدا شناسی" کو علامتی انداز میں بیان کیا گیا ہے۔اس تمثیل میں تیس پرندے، ہد ہد کی سربراہی میں ، جسے سب سے زیا..