دکھوں اور پریشانیوں کا مداوا ہر شخص چاہتا ہے۔ کون ایسا
انسان ہے جو فی زمانہ مصائب و رنج میں مبتلا نہ ہو۔ جب انسان مشکلات میں
گھرا ہوتا ہے تو اس کا سہارا صرف اللہ رب العزت کی ذات مبارک ہی ہوتی ہے،
اور ایسے میں انسان اپنے اللہ کی طرف رجوع کرتا ہے۔ اس سے مناجات کرتا ہے۔
دعائیں کرتا ہے۔ اس..
اعمال و ظائف کا انسائیکلوپیڈیا-ایک کامل درویش کی زندگی بھر کا نچوڑ ذہنی ، جسمانی ، مالی، روحانی بیماریوں، مسلسل نا کا میوں ، جادو بندش ،آسیبی اثرات، خاندانی جھگڑوں، دم توڑتی خواہشوں ، امیدوں الجھنوں اور زندگی کے تمام مسائل اور مشکلات سے فوری نجات ، کامیابی اور کامرانی کے مجرب اور آسان ترین اعمال وظا..