







-39 %








Inspector Nawaz Khan Series (Set of 7 Books) - انسپکٹر نوازخان سیریز
- Writer: Tahir Javed Mughal
- Category: Short Stories
- Parts: 7
- Pages: 1584
- Stock: In Stock
- Model: STP-3027
Rs.3,500
Rs.5,700
انسپکٹر نواز خان کی جرم و سزا پر مبنی تفتیشی کہانیاں - 7 کتب کا سیٹ-
1) قانون ، جنگل اور عورت
2) لڑکی ، چور اور سپاہی
3) پہلوان، پٹھا اور مریدنی
4) لاش، ہیجڑا اور حسینہ
5) جوتی، جھمکا اور جیل
6)الاؤ انگارے آنچل
7) کالی حویلی اور گوری لڑکی
انسپکٹر نواز خان کی جرم و سزا پر مبنی تفتیشی کہانیاں -
سچ اور حقیقت کی کوکھ سے جنم لیتی ہوئی یہ کہانیاں ہمیں ماضی کی ایسی بھول بھلیوں میں لے کر جاتی ہیں جہاں ہر ہر موڑ پرتجسس سنسنی اور بے پناہ حیرت نے گھات لگا رکھی ہے۔ زن زر اور زمین ہمیشہ سے کرہ ارض پر سنگین تنازعات کا باعث بنےہیں۔ یہ تنازعات نت نئے جرائم کی پرورش کرتے ہیں اور پھر بات مکافات عمل اور سزا کے مرحلے تک جا پہنچتی ہے۔ یہ اسی سزا جزا کی داستانیں ہیں اور ان کا ہر کردار تادیر قارئین کے ذہنوں پر نقش رہے گا۔
Book Attributes | |
Parts | 7 |
Pages | 1584 |