مجموعہ انتظار حسین - اس میں انتظار صاحب کی 9 کتب موجود ہیں-1) گلی کوچے2) دن اور داستان3) کنکری4) آخری آدمی5) شہر افسوس6) کچھوے7) خیمے سے دور8) پنجرہ9) شہرزاد کے نام..
انتظار حسین صاحب نے یہ کتاب نیاز احمدصاحب کی فرمائش پر لکھی۔ اس کتاب میں دلی (دہلی) شہر کی مکمل سماجی تاریخ کا احاطہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاقہ دہلی
شہر کے رجال، کوچہ و بازار، رسمیں، مشغلے، ہنر، رنگ و خوشبوئیں، ذائقہ و
پکوان، بانکے و نرالے، پیر و فقیر، حکماء و مشاہیر، خواجگان، تحریک آزادی 187..
یہ کہانیاں اپنے پڑھنے والے کو خود چنتی ہیں- یہ گوتم بدھ کی جاتک کتھائیں نہیں ہیں ۔انتظار حسین کی جنم کہانیاں ہیں ۔ یہ لمبی یا ترا ہے ۔ کہانیوں کا پہلا مجموعہ گلی کوچے، دوسرا مجموعہ کنکری، تیسرا مجموعہ آخری آدمی، ایک ناولٹ دن ۔ ایک مختصر داستان جل گر جے ۔ یہاں پہنچ کر دم لیلو۔ اور دیکھ لو کہ یہاں تک ..
عطیہ حسین کی شاہ کار تخلیق Sunlight On a Broken Column جس کا ترجمہ انتظار حسین نے "شکستہ ستون پر دھوپ" کے عنوان سے کیا ہے-ناول میں پیش کیا گیا زمانہ 1930 ء کے آس پاس کا ہے جس کے اہم کرداروں میں لیلیٰ ، حامد، ان کی بیگم سائرہ کے علاوہ ان کے دو بیٹے مرکزی اہمیت کے حامل ہیں۔ تعلقہ دار خاندان کے حامد نے..
بھٹو صاحب نے کہا ہے کہ جمہوریت چپلی کباب نہیں ہے۔ پس جمہوریت اور آئین کو
کھایا نہیں جا سکتا۔ اس پر ایک چٹورا ہونٹ چاٹتا ہمارے پاس آیا اور بولا
کہ اگر جمہوریت چپلی کباب نہیں ہے تو پھر کیا ہے۔ ہم نے کہا کہ جمہوریت اصل
میں جوتیوں میں دال بٹنے کا معاملہ ہے۔ اس پر چٹورا بھڑکا اور بولا کہ یہ
کیا ب..
انتظار حسین کے افسانوں کا مجموعہ جو کہ انکے مجموعے “کچھوے” کے بعد شائع ہوا۔ یہ کہانیاں 1981 کے بعد تحریر کی گئیں۔ البتہ تین کہانیاں “خواب میں دھوپ”، “اجنبی پرندے” اور “حصار” اس سے پہلے کی ہیں جو کہ انتظار صاحب کسی مجموعے میں شامل کرنا پہلے بھول گئے تھے۔..