Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Iqbal Aur Ishq Rasol - اقبال اور عشق رسولﷺ

Iqbal Aur Ishq Rasol - اقبال اور عشق رسولﷺ
-27 %
Iqbal Aur Ishq Rasol - اقبال اور عشق رسولﷺ
Rs.1,100
Rs.1,500

اقبال بہت بڑے فلسفی تھے، مفکر تھے، شاعر تھے، ادیب تھے، حکیم اُمت تھے، ترجمانِ حقیقت تھے، لیکن میری نظرمیں ان سب حیثیتوں پر بالا اُن کی یہ حیثیت تھی کہ وہ عاشقِ رسول ﷺ تھے۔ ان کے نطق و کلام کا مرکز، ان کی زندگی کا مقصد ، ان کے پیام کا محور، ان کی دعوت کا منشا صرف حُبِّ رسول ﷺ تھا-اقبال کی شاعری ، پیام، دعوت اور زندگی کا اگر صرف ایک شعر میں خلاصہ کرنا مقصود ہوتو بے تامل اُن کا یہ شعر پیش کیا جاسکتا ہے۔

بہ مصطفیٰ بہ رساں خویش را کہ دیں ہمہ اوست

اگر بہ او نہ رسیدی تمام بولہبی است

اقبال پر بہت کچھ لکھا گیا ہے، بہت کچھ لکھا جائے گا۔ لکھی جائیں گی کتابِ دل کی تفسیریں بہت

اقبال کا کلام ’’ کتاب ِ دل‘‘ ہی تو ہے، لیکن اقبال اور عشقِ رسول ﷺ پر کسی اہلِ قلم نے توجہ نہیں کی۔ یہ سعادت میرے حصہ میں تھی-

  رئیس احمد جعفری

Book Attributes
Pages 412

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Tags: iqbaliat