Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Iqbal Khush Ghumania Galat Biyanian - اقبال خوش گمانیاں غلط بیانیاں

Iqbal Khush Ghumania Galat Biyanian - اقبال خوش گمانیاں غلط بیانیاں
-30 %
Iqbal Khush Ghumania Galat Biyanian - اقبال خوش گمانیاں غلط بیانیاں
Rs.700
Rs.1,000

کسی بھی سوسائٹی کا سب سے بڑا المیہ یہ ہوتا ہے کہ جب وہ کسی ایک مفکر یا دانشور کے افکار کو ابدی اور آفاقی بنا کر اُسے تنقید سے بالاتر کر دیتے ہیں۔ عہد وسطی میں ارسطو کے فلسفے کو عیسائیت میں ڈھال کر ہزار برس تک اُسے تعلیم کا حصہ بنا کر نئے خیالات کو روکے رکھا۔ جب اُسے چیلنج کیا گیا تونے خیالات و افکار اُمڈ اُمڈ پڑے۔ پاکستان میں بھی اقبال اور ان کے افکار کو اس ذہن کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے کہ یہ ہر دور میں معاشرے کی راہنمائی کریں گے۔ اقبال کی پرستش نے نئے نظریات اور افکار کی راہیں بند کر دی ہیں ۔ محبوب تابش نے بڑی جرأت کے ساتھ اقبال پرلکھی اپنی کتاب میں، اقبال پرستی کو چیلنج کیا ہے اور سماج کے مختلف شعبوں میں ہونے والے اُن کے اثرات پر بے لاگ بحث کی ہے۔ اقبال کے اس تسلط کو ختم کرنے کے بعدی سوسائٹی میں نئے خیالات کی راہیں کھلیں۔

فہرست:

• اقبال: بطور سیاست دان۔

•اقبال: سرکار دربار اور شاہوں کا قصیدہ خواں۔

•اقبال کا تصور قومیت یا ملت( ایک علمی و فکری مغالط)

•اقبال اور جمہوریت۔ •شعرو فکر اقبال میں انگریزوں کا حصہ۔

•اقبال کی چند تلمیحات کا تاریخی تناظر۔

•اقبال اور عورت

•اقبال اور فلسفہ وحدت الوجود۔

•اقبال کی ازدواجی زندگی۔

•اقبال: خوش گمانیاں اور غلط بیانیاں۔

Book Attributes
Pages 464

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Tags: iqbaliat