محمود ، فاروق ، فرزانہ ، انسپکٹر جمشید ----آفتاب ، آصف ، فرحت، انسپکٹر مرزا-----آور شوکی برادرز کی مشترکہ مہماغوا کی ملکہ ۔۔۔ اٹھائیسواں خاص نمبر ۔۔
۔۔ پہلا ایڈیشن تیس سال بعد دوبارہ شائع ہوگیا ہے ۔ ان تمام جزئیات کے ساتھ جو پہلے ایڈیشن میں تھیں ۔ اشتہارات، خطوط، اعلانات، آئندہ ناولوں کی جھلک..
اکیسواں خاص نمبر ۔۔ تینوں پارٹیوں کی برموڈہ ٹرائی اینگل کی پراسرار مہمآپ کے محبوب کردار برموڈہ ٹرائی اینگل کے سفر پر ۔۔۔ایک ایسے جزیرے کی کہانی جس میں اترنا ناممکنات میں سے تھا ۔ برموڈا ٹارئی اینگل لے واقعات جس نے دنیا کو ہلا ڈالا ۔ سمندری جہاز وہاں ڈوبتے تھے اور ہوائی جہاز ہوا میں گائب ہو جاتے تھے ..