- Writer: Rashid Shaz
- Category: Islam
- Pages: 127
- Stock: Sold Out
- Model: STP-11954
ادراک زوال امت سیریز حصہ: 3
اسلام میں حدیث کا صحیح مقام؟
آج جب ہم کتاب و سنت کی اصطلاح استعمال کرتے ہیں تو لفظ سنت سے فی الفور ہمارے ذہنوں میں صحاح ستہ کا تصور سامنے آجاتا ہے۔ لیکن ذرا غور کیجیے جب صحاح ستہ کی اصطلاح سے ہمارے دل و دماغ آشنا نہ تھے، جب ان کتابوں کی ترتیب عمل میں نہیں آئی تھی۔ تب پہلی اور دوسری صدی کے مسلمان سنت کی تلاش میں کن کتابوں کا رخ کرتے تھے؟
زیر نظر کتاب جو آپ کے ہاتھوں میں ہے بنیادی طور پر کسی سوال کا جواب فراہم کتنے کی بجائے صرف سوال قائم کرتی ہے۔ ایسا اس لیے کہ اگر سوال اپنے تمام مالہ و ماعلیہ کے ساتھ مرصع ہوجائے اور قاری اس سوال کی تاریخ سے بھی واقف ہوتو یہ کام اس کے لیے زیادہ مشکل نہیں رہتا کہ وہ علم و آگہی کے سفر پر از خود صحیح سمتوں میں نکل پڑے اور اگر اس سفر میں وحی ربانی کی مشائیت حاصل ہوتو نامرادی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
یہ کتاب ایک طویل سلسہ تالیف کا ایک باب ہے گو کہ یہ خود اپنی جگہ مکمل ہے لیکن اس بحث سے پوری طرح استفادے کے لیے لازم ہے کہ ہم ادارک زوال امت سیریز کا باقاعدہ مطالعہ کریں۔
"اسلام میں حدیث کا صحیح مقام؟
ادراک زوال امت سیریز حصہ 3
مصنف :راشد شاز
Book Attributes | |
Pages | 127 |