Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Tawheed Ki Awaaz - توحید کی آواز

Tawheed Ki Awaaz - توحید کی آواز
New -27 %
Tawheed Ki Awaaz - توحید کی آواز
  • Category: Children Books 
  • Pages: 328
  • Stock: In Stock
  • Model: STP-14215
Rs.1,100
Rs.1,500

انسان کی تخلیق فطرت توحید پر ہوئی ہے، اس لیے اسےسمجھنا ہر انسان کے لیے نہایت آسان ہے۔ لیکن افسوس کہ دعوت توحید جس قدر عام فہم اور ہر عقل و شعور رکھنے والے کو اپیل کرنے والی ہے، کچھ لوگوں نے آج اسے اتنا ہی مشکل بنا دیا ہے۔ جس توحید کے تصور کو نمایاں کرنے کے لیے نبی اکرم ﷺ نے انتھک محنت کی اور قرآن مجید کی سیکڑوں آیات اور استمال کے ذریعے اس کے درست مفہوم کو سمجھانے کی کوشش کی ، وہ تصور ہم نے فلاسفہ اور صوفیاء کی جاہلانہ موشگافیوں کی نذر کر دیا، یعنی توحید کی صاف ستھری آواز کو چھوڑ کر اٹھی پیلیوں میں سرگرداں ہو گئے جن سے نکالنے کے لیے پیغمبر اسلام مریم تشریف لائے تھے۔

Book Attributes
Pages 328

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good