Writer: Muhammad Faheem Aalam
واقعہ معراج کے ایمان افروز لمحات کا احاطہ کرتی ہوئی ایک خوبصورت کتاب"معراج النبی ﷺ لمحہ بہ لمحہ" - وزارت مذہبی پاکستان کے تحت ہونے والے ٫مقابلہ کتب سیرت" 2016 میں اس کتاب کو "سیرت صدارتی ایوارڈ" سے نوازا گیا۔جو بدست صدر ممنون حسین مصنف نے وصول کیا۔
حضور اکرم ﷺ کے سفر نامہ معراج کو مصنف نے بہت ہی ..
Rs.700 Rs.900
Writer: Sajida Naheed
اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے انسان کو مادہ وروح کا مرکب بنایا ہے اور اس کی دونوں قسم کی ضروریات کی تکمیل کا بھرپور سامان کیا ہے، مادی خوراک کی فراوانی کے ساتھ ساتھ اس کے لیے روحانی غذا کی بہم رسانی کا انتظام فرمایا ہے۔ آسمانی ہدایت اور وحیٔ الٰہی کے نزول کا اہم مقصد انسان کو اخلاقی فضائل سے مزین اور رذا..
Rs.900
Writer: Syeda Sadia Gaznvi
اسلام دین فطرت ہے۔ رسول خداﷺ کے ہاتھوں دین کی تکمیل ہوئی۔ مذہب زندگی کے ہر شعبہ کااحاطہ کرتا ہے۔ زندگی کو کوئی ایساگوش نہیں ہے جس کے بارے میں رسول خداﷺ نے کچھ نہ فرمایا ہو ۔
نفسيات انسانی کردار کا مطالعہ کرتی ہے۔ رسول خدا نے انسانی فطرت، کردار اور سوچ کے بارے میں بڑے واضح اور ٹھوس خیالات کا اظہار..
Rs.500 Rs.600
Writer: Hafeez Jalandhari
حفیظ جالندھری گیت کے ساتھ ساتھ نظم اور غزل دونوں کے قادرالکلام شاعر تھے۔ ان کا سب سے بڑا کارنامہ زیر نظر کتاب ’’ شاہنامہ اسلام‘‘ ہے ۔ اس میں انہوں نے اسلامی روایات اور قومی شکوہ کا احیا کیا جس پر انہیں فردوسی اسلام کا خطاب دیا گیا۔یہ کتاب اسلام کی منظوم تاریخ ہے اس کتاب کا بیشتر حصہ اس عہد عہ..
Rs.1,500 Rs.2,000
Writer: Abdul Halim Sharar
مولانا عبدالحلیم شرر نے سیرت طیبہ پر جو بے مثال کام کیا ہے، وہ جویائے حق کے نام سے ایک تاریخی ناول ہے۔ اس ناول کا بنیادی کردار جلیل القدر صحابی رسول حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کی ذاتِ گرامی کو بنایا گیا ہے۔ اس ناول میں حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ جن کا پہلا نام ’’ماہ بہ‘‘ تھا، وہ اپنے اسی نام س..
Rs.1,000 Rs.1,500