کچھ روشن ستارے زمین کی سطح پر بھی ہوتے ہیں۔ ان میں سے کچھ تو آج بھی
سطحِ زمین پر موجود ہوں گے، مگر بیشتر وہ ہیں جو سیرت و تاریخ کے اوراق میں
اپنی آب و تاب کے ساتھ بکھرے ہوئے ہیں۔ یہ ستارے آسمانی ستاروں سے قدر و
قیمت میں کہیں بڑھ کر ہیں اور ان کے وجود اور فیض کی عظمت و اہمیت ان سے
کہیں زیا..
اس کتاب کے بارے میں ہمارا کچھ کہنا تحصیل حاصل ہے۔ ماہنامہ ترجمان القرآن
کے خا ص نمبر (منصبِ رسالت نمبر) کو اندرون وبیرونِ ملک کے ہر طبقۂ خیال
سے تعلق رکھنے والے حضرات، وکلا، ادبا، عالمانِ دین، مصنّفین اور صحافیوں
نے خراجِ تحسین پیش کیا ہے، اس سے ہر پڑھا لکھا شخص واقف ہے۔ سید مودودیؒ
نے جس ..
دین اسلام اللہ تعالیٰ کا آخری اور مکمل دین ہے جس کی حفاظت کی ذمہ داری اللہ تعالیٰ نے خود اپنے ذمہ لی اور اس کے امرِ تکوینی کے تحت علماءِ امت کی ایک جماعت کو یہ شرفِ عظیم حاصل ہوا کہ وہ دین اسلام کی حفاظت وصیانت کے الٰہی انتظام کا حصہ بنے۔ لیتفقہوا فی الدین کے قرآنی امر کو اہل علم ودانش نے اپنی علمی ..
تفسیر معارف القرآن
مترجم و مفسر : حضرت مولانا مفتی محمد شفیع
تفسیر کا تعارف :
معارف القرآن جو پہلے ریڈیو پاکستان سے نشر کی گئی پھر بعد میں کتابی صورت
میں مرتب ہوئی، اس تفسیر کے لیے قلم اٹھانے کی وجہ مولانا مفتی شفیع صاحب
(رح) نے اپنے مقدمہ میں خود تحریر فرمائی ہے، چناچہ لکھتے ہیں :
” ریڈیو..
قلم، کتاب بےشک بلیک اینڈ وائٹ ہیں مگر کتاب کے ساتھ پڑھی اور سمجھی گئی چیز دیرپا اثر رکھتی ہے اور باطن میں رنگ و نور کو فروغ دیتی ہے۔ آئی ٹی ایج اور الیکٹرانک میڈیا ہائبرڈ وار کےذریعے ہمارے گھروں اور بیڈرومز کے اندر پہنچ کر دل و دماغ کو مسخر کر رہے ہیں۔ پروپیگنڈہ کی اس اعصابی جنگ کا مقابلہ صرف وہی ک..