-17 %
Itfaal Sahabah Karam RA - اطفال صحابہ کرامؓ
- Category: Islam
- Pages: 287
- Stock: In Stock
- Model: STP-6008
- ISBN: 969-503-1195-4
Rs.500
Rs.600
یہ کتاب ان تمام سوالات کے جوابات دیتی ہے کہ عہد رسالت میں اطفال صحابہ کرام کی زندگیاں کس محور میں گھومتی تھیں؟ تاریخ اسلام میں وہ کون سے صحابہ کرام تھے جو حضور ﷺ کے عہد میں اطفال تھے۔ جن کی پیدائش و پرورش عہد نبویﷺ میں ہوئی؟ وہ کون سے بنیادی پہلو تھے جن پر ان اطفال صحابہ کرام کی تربیت ہوئی؟ عہد رسالت میں اطفال کیسی زندگی گزارتے تھے اور نبی کریمﷺ ان مختلف طبقات کے اطفال کو کتنا وقت دیتے اور کیسے ان کی رہنمائی فرماتے؟ وہ کون سے عملی نمونے تھے جن کی بدولت اطفال صحابہ کرام تاریخ میں بلند پایہ اصحاب کے نام سے جانے جاتے ہیں ؟ کس طرح ان اطفال کو دینی جذبات سے مزین کیا گیا کہ وہ اللہ اور اس کے رسولﷺ اور اسلام کے لیے طرح کی صعوبتیں اور تکلیفیں برداشت کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار رہتے تھے ؟
Book Attributes | |
Pages | 287 |