-17 %
Jab Tareekh Dohrati Hay - جب تاریخ دہراتی ہے
- Writer: S M Zafar
- Category: History Books
- Pages: 462
- Stock: In Stock
- Model: STP-2748
Rs.1,500
Rs.1,800
پاکستان ایک بار پھر تاریخ کے نازک دوراہے پر کھڑا ہے اور ہماری سیاسی قیادتیں بنیادی امور طے کرنے کے لیے سنجیدہ مکالمے پر آمادہ نظر نہیں آتیں۔ میں جوں جوں کتاب پڑھتا گیا تشویش اور اضطراب کے سائے گہرے ہوتے گئے لیکن اِس خیال سے تقویت ملی کہ صاحب ِتصنیف کے بیان کردہ حقائق اگر فیصلہ سازوں تک پہنچا دیے جائیں تو غالب امکان ہے کہ وہ احتیاط سے کام لیں گے اور فطرت کے تازیانوں سے بچ جائیں گے۔ مصنف کی تحقیق یہ ہے کہ جب تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے تو اجتماعی غلطیاں دہرانے والی قوم پر عبرت ناک سزا کے کوڑے بھی برساتی ہے۔ مجھے اُمید ہے کہ جناب ایس ایم ظفر کی علمی کاوش برگ و بار لائے گی اور قومی قیادت تاریخ کو دہرانے کا موقع نہیں دے گی۔
Book Attributes | |
Pages | 462 |
Tags:
politics