- Writer: Akhtar Raza Saleemi
- Category: Novels
- Pages: 241
- Stock: In Stock
- Model: STP-9580
- ISBN: 969-8422-23-3
اختر رضا سلیمی کے اس ناول کو تجرباتی بھی کہا جس سکتا ہے۔ اسے حقیقت پسندانہ کہنا زیادہ مناسب ہوگا کہ ناول کے مندرجات میں کوئی بھی ایسی بات نہیں جو سراسر خیالی ہو۔ ماضی، حال اور مستقبل کو باہم دگر پرو کر ناول کو دیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔ فکر یہ ہے کہ اس ناول میں اختر رضا سلیمی نے اتنا کچھ کھپا دینے کی کوشش کی ہے کہ اگلے ناولوں کا موضوع تلاش کرنا مشکل ہو سکتا ہے جو بھی سہی ، یہ مسئلہ تنصرہ نگار کا نہیں چیلنج تو ناول نگار کے لیے ہے۔
محمد سلیم الرحمان
خواب دیکھنے اور بیداری اور کش مکش میں زندگی بسر کرنے والے کئی دل آویز کرداروں کی یہ کہانی پڑھنے والے کو جگائے رکھتی ہے، جوکسی بھی تحریری کا میابی کی دلیل ہے۔
اسد محمد خاں
اختر رضا سلیمی کاناول "جاتے ہیں خواب میں " ناول نگاری کے فن میں ایک حیرت انگیز اجست ہے- -----یہ اردو ناول نگاری کا وہ خواب ہے ، جسے ہم ایک مدت سے دیکھ رہے تھے، ہمیں اس کی آمد پر کھڑے ہو کر اس کا استقبال کرنا چاہیے۔
مستنصر حسین تارڑ
Book Attributes | |
Pages | 241 |