Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Jahan e Guzran - جہان گزراں

Jahan e Guzran - جہان گزراں
-17 % Sold Out
Jahan e Guzran - جہان گزراں
Rs.1,000
Rs.1,199

فکشن کی اقلیم میں اپنا سکہ منوانے کے بعد اکرام اللہ نے اپنی زندگی پر ، اس کے ابتدائی برسوں کے واقعات کو سامنے رکھ کر ، جس انداز سے نظر ڈالی ہے اسے ناولا نہ سوانح حیات کا نام بھی دیا جا سکتا ہے ۔

مشرقی پنجاب اور امرتسر میں آج سے ستراسی برس پہلے کی گزاری ہوئی زندگی کو، جو اب کسی اور سیارے کی داستان معلوم ہوتی ہے ، اکرام اللہ نے قریب سے دیکھا ہے اور اس خالفشار کو یاد کر کے دکھی ہیں جس سے برصغیر کے لوگوں کا واسطہ پڑا۔اب ان ایام کے چشم دیدگواہ خال خال ہی باقی ہوں گے ۔

اکرام اللہ کو سب سے زیادہ لگاؤ کرداروں سے ہے اور ان کی عکاسی کرتے ہوے بڑی دردمندی کا ثبوت دیا ہے ۔ فکشن نگار کی حیثیت سے ان کا فرض بھی یہی بنتا تھا کہ جانے پہچانے چھوٹے بڑے انسانوں کو یادرکھیں جو ایک نا گہانی طوفان کی زد میں آ کر بکھر گئے ۔ آپ بیتی اپنی جگہ ایک خوں چکاں دستاویز بھی ہے اور آدرشوں کے اجڑ جانے کی حکایت بھی ۔

Book Attributes
Pages 484

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Tags: politics