-22 %
Jesa Main Nay Dekha - جیسا میں نے دیکھا
Rs.700
Rs.900
ایک دور تھا جب آپ کی تحویل سے کلاشنکوف سے زیادہ خطرناک سائیں جی ایم سید کی کسی کتاب کا نکلنا سمجھا جاتا تھا اور آج وقت ایسا بدلا ہے کہ وہی کتاب پنجاب میں شائع ہوئی ہے۔ "جیسا میں نے دیکھا" کے عنوان سے یہ کتاب، سندھی میں لکھی گئی کتاب "جيئن ڏٺو آهي مون" کا اردو ترجمہ ہے.
Book Attributes | |
Pages | 207 |
Tags:
politics