حضرت جوش ملیح آبادی کی نئی کتاب (یعنی اب تک غیر مطبوعہ) آئی ہے.. "فکر و ذکر"
جس کے ساتھ لکھا ہے.... آخری نثری تحریر. حالانکہ یہ کوئی ایک تحریر نہیں، پانچ سو کے قریب تحریروں کا مجموعہ ہے. کوئی ایک ڈیڑھ صفحے کی، کوئی آدھے صفحے کی، کوئی چند سطور کی اور کوئی محض ایک ڈیڑھ سطر کی. جوش صاحب نے دنیا جہا..
یادوں کی برات ایک عظیم
شاعر کی آپ بیتی اور ایک تاریخ ساز عہد کی تہذیبی زندگی کا دلکش مرقع ہے۔
اس مرقعے میں آپ کو وادیِ گنگ و جمن اور سرزمینِ دکن کے قدیم و جدید معاشرے
کی خوشنما جھلکیاں نظر آئیں گی۔ مصنف نے اپنے ایامِ طفلی و جوانی کے
خوشحال طبقوں کی سماجی قدروں پر، ان طبقوں کے سوچنے اور محسوس..