Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Jungle Wala Sahib - جنگل والا صاحب

Jungle Wala Sahib - جنگل والا صاحب
Jungle Wala Sahib - جنگل والا صاحب
  • Writer: Bapsi Sidhwa
  • Category: Novels 
  • Pages: 315
  • Stock: In Stock
  • Model: STP-3657
  • ISBN: 978-969-640-082-0
Rs.400

ناول کا مرکزی کردار فریدون جنگل والا (فریڈی) 20 ویں صدی کی ابتدا میں غربت سے تنگ آکر اپنے کنبے کے ہمراہ ،جس میں اس کے علاوہ اس کی بیوی ، ایک شیر خوار بچی اور اس کی ساس شامل تھیں قسمت آزمائی کے لیے نکلا ۔ یہ سفر لا ہور میں ختم ہوا جہاں فریڈی نے ایک سٹور کھولا اور جائز ناجائز کالحاظ کیے بغیر فرنگی اقتدار کے زیر سایہ انتہائی تیزی سے کامیابی کے زینے طے کرتا چلا گیا۔ مگر ایک معاملے میں اسے کامیابی حاصل نہ ہو سکی۔ وہ اپنی ساس سے، جسے وہ بوجوہ اپنا دشمن سمجھتا رہا، چھٹکارا حاصل نہ کر سکا۔ان کی چپقلش سے جو مزاح جنم لیتا ہے وہ ناول کی جان ہے ۔’’جنگل والا صاحب‘‘ جہاں ایک خاندان کے نسل در نسل عروج کی داستان ہے وہیں انگریزی عہد کے پنجاب کی سماجی زندگی کی بھر پور عکاسی کرتا ہے۔ بیپسی نے ناول کے تمام کرداروں کو، جن میں حکمران انگر یز بھی شامل ہیں ، جس کا میابی سے انسانی سطح پر پیش کیا ہے وہ اپنی مثال آپ ہے ۔

Book Attributes
Pages 315

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Tags: translated