Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Kahani Baray Ghar Ki - کہانی بڑے گھر کی

Kahani Baray Ghar Ki - کہانی بڑے گھر کی
Kahani Baray Ghar Ki - کہانی بڑے گھر کی
-25 %
Kahani Baray Ghar Ki - کہانی بڑے گھر کی
Kahani Baray Ghar Ki - کہانی بڑے گھر کی
Kahani Baray Ghar Ki - کہانی بڑے گھر کی
Rs.1,500
Rs.2,000

عاصمہ شیرازی، پاکستانی میڈیا کا وہ نام ہیں جو کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ آپ کی انفرادیت آپ کا حجاب لینے کا خاص انداز ہے۔ عاصمہ شیرازی پاکستان کی صفِ اول کی صحافی اور اینکر ہیں اور اپنے منفرد انداز اور بے باک صحافت کی بنیاد پر جانی جاتی ہیں۔ عاصمہ شیرازی پہلی پاکستانی صحافی ہیں ،جنھیں 23 اکتوبر 2014 کو جرات مندانہ صحافتی خدمات کے لیے ممتاز پیٹر میکلر ایوارڈ (Peter Mackler award)سے نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ ہر سال کسی ایک ایسے صحافی کو دیا جاتا ہے ،جس نے غیر جانبدارانہ رپورٹنگ اور میڈیا کی آزادیوں کو برقرار رکھنے کے لیے خدمات پیش کی ہوں۔ ان دنوں عاصمہ آج نیوز پر” فیصلہ آپ کا “ کے نام سے شو کر تی ہیں ، جو مقبول عام ہے۔اس کے علاوہ عاصمہ شیرازی بی بی سی نیوز اردو کے لیے ہفتہ وار کالم بھی لکھتی ہیں۔ زیر نظر کتاب ان کی پہلی کتاب ہے جو کے اردو زبان میں شائع ہورہی ہے۔

Book Attributes
Pages 434

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Tags: politics