Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Kala Janam - کالا جنم

Kala Janam - کالا جنم
New -33 %
Kala Janam - کالا جنم
  • Writer: M A Rahat
  • Category: Novels 
  • Pages: 560
  • Stock: In Stock
  • Model: STP-14027
Rs.1,000
Rs.1,500

کالا جادو کی مقبولیت کے بعد ایم اے راحت کا ایک اور شاہکار ، پراسرا  اور خوفناک واقعات سے بھرپور ناول 

یہ داستان ایک ایسے نوجوان کی ہے جس کے خواب اُمیدوں سے سجے تھے۔ وہ بچپن سے ہی اپنے ماں باپ کا لاڈلہ تھا، تھا تو وہ مسلمان مگر وقت اور حالات کی گرد نے اسے سادھو کا روپ دھار نے پر مجبور کر دیا لیکن جس کسی نے بھی اسے اپنے مذموم عزائم کے خاطر استعمال کرنا چاہا، وہ ہر کسی کے عتاب کا شکار ہونے کے باوجود صراط مستقیم سے نہیں ہٹا اور اسی بناء پر اس کے رب نے اسے دوسروں کے مقابلے میں ایک بھر پور طاقت سے نوازا۔ اسی خدا داد صلاحیت کو بروئے کار لا کر اس نے شیطانی طاقتوں اور کالے جادو کا خاتمہ کیا اور سرخ رو ہو گیا۔
نت نئی مشکلات ، رونگٹے کھڑے کر دینے والے خوفزدہ واقعات
ایک طرف شیطان صفت انسانوں کے کالے جادو کا فریب اور دوسری طرف دین کی سر بلندی تھی- نیکی اور بدی کی اس جنگ میں کون تھا جو جیت گیا ؟
ایک ایسا سنسنی خیز ناول جو آپ کو آخری صفحے تک اپنے آپ میں مدغول رکھے گا-

Book Attributes
Pages 560

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good