Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Karachi Jo Ik Shehar Tha - کراچی جو اک شہر تھا

Karachi Jo Ik Shehar Tha - کراچی جو اک شہر تھا
Karachi Jo Ik Shehar Tha - کراچی جو اک شہر تھا
-20 %
Karachi Jo Ik Shehar Tha - کراچی جو اک شہر تھا
Karachi Jo Ik Shehar Tha - کراچی جو اک شہر تھا
Karachi Jo Ik Shehar Tha - کراچی جو اک شہر تھا
Rs.800
Rs.1,000

یہ کتاب ایک ایسے شخص کی آپ بیتی ہے کہ جو بچپن میں والدین کے ساتھ اندرون سندھ سے ہجرت کر کے کراچی آ گیا تھا۔ پھر کراچی نے اس سندھی بچے کو اپنی آغوش میں لیا، اس کی تربیت کی ،اسے علم وادب سے روشناس کروایا اور بالآخر اسے اپنے عشق میں مبتلا کر دیا۔ لیکن پھر ہوا یہ کہ اچانک اس شہر کو کسی بدخواہ کی نظر لگی اور امن و امان ، روزی و روز گا راور روشنی و رونق کا یہ گہوارہ یکایک اندھیروں کی آماجگاہ بنا، خاک وخون میں غلطاں ہوا اورخوف و ہراس میں ڈوب گیا۔ حتی کہ یہ اپنے پیاروں کو خود ہی اپنے سے دور دھکیلنے لگا۔ کراچی میں رہنے ، اس میں پلنے بڑھنے ، اس سے عشق کر نےاور پھر اس سے دور بھاگنے کی یہی داستان الم اس کتاب میں بیان کی گئی ہے ۔

Book Attributes
Pages 152 (With Pictures Edition)

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good